تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » میچ فکسنگ الزام، سری لنکن ٹیسٹ کرکٹر پروین پر فرد جرم عائد
    بین الاقوامی

    میچ فکسنگ الزام، سری لنکن ٹیسٹ کرکٹر پروین پر فرد جرم عائد

    adminadminاگست 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دبئی : آئی سی سی نے سری لنکن ٹیسٹ کرکٹر پروین جے وکرما پر فرد جرم عائد کردی۔

    آئی سی سی نے سری لنکا کے بولر پر لنکا پریمیئر لیگ اور انٹرنیشنل میچز میں فکسنگ کے الزام میں فرد جرم لگائی، پروین جے وکرما نے آخری بار 2022 میں آسٹریلیا کے خلاف ہوم ٹی 20 سیریز میں سری لنکن ٹیم کی نمائندگی کی تھی۔

    آئی سی سی کا کہنا ہے کہ پروین جے وکرما کو لنکن پریمئر 2021 میں بکی نے میچ فکس کرنے کی آفر کی تھی لیکن انہوں نے اس آفر سے اینٹی کرپش یونٹ کو آگاہ نہیں کیا۔

    چارج شیٹ میں کہا گیا ہے کہ سری لنکن کرکٹر نے میسجز ڈیلیٹ کرکے تفتیش میں خلل ڈالا، پروین جے وکرما کو جواب جمع کروانے کے لیے 6 اگست سے 14 روز کا وقت دیا گیا ہے۔

    اپریل 2021 میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میں اپنا بین الاقوامی ڈیبیو کرنے والے جے وکرما نے پانچ ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز میں سری لنکا کی نمائندگی کی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسندھ میں نویں جماعت تا انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کو مفت ٹیبلیٹس دینے کا فیصلہ
    Next Article مبارک ثانی کیس،اسلامی نظریاتی کونسل کا فیصلے کی متعدد شقوں پر تحفظات کا اظہار،نظرثانی کا مطالبہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.