تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » صدر جوبائیڈن کا اسرائیلی وزیراعظم کو خطے میں کشیدگی کو کم کرنے کا مشورہ
    بین الاقوامی

    صدر جوبائیڈن کا اسرائیلی وزیراعظم کو خطے میں کشیدگی کو کم کرنے کا مشورہ

    adminadminاگست 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم کو سنا دیں، جو بائیڈن نے کہا کہ مجھ سے جھوٹ نہ بولو، صدر کی بے قدری نہ کریں۔

    امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو خطے میں کشیدگی کم کرنے کا مشورہ دیا۔

    امریکی صدر نے غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی کے لیے فوری اقدامات پر زور دیا۔

    جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہیں علم نہیں کہ ایران جوابی حملے سے دستبردار ہو جائے گا۔

    جوبائیڈن سے سوال پوچھا گیا کہ کیا ایران جوابی حملے سے دستبردار ہو جائے گا تو انہوں نے جواب دیا کہ انہیں اس بارےمیں علم نہیں۔

    امریکی میڈیا کے مطابق بیروت اور تہران میں قتل کی وارداتوں نے بائیڈن کو جھنجلا دیا۔

    غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ حماس اور حزب اللّٰہ رہنماؤں کو اسرائیلی وزیراعظم کے دورہ امریکا کے فوری بعد نشانہ بنایا گیا۔

    ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ حماس سربراہ اسماعیل ہانیہ کے قتل کا بدلہ شدید ہوگا، ایران مناسب وقت، جگہ اور طریقے سے بدلہ لے گا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleملک میں شدید بارشیں، چھتیں گرنے سے 8 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    Next Article فوج عوام کے اعتماد کی علامت، اسے ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، بنگلادیشی آرمی چیف
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.