تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اسرائیلی حملے میں اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر امریکی مؤقف سامنے آگیا
    بین الاقوامی

    اسرائیلی حملے میں اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر امریکی مؤقف سامنے آگیا

    adminadminجولائی 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ نے 28 گھنٹوں بعد بالآخر ایران میں اسماعیل ہانیہ کی میزائل حملے میں شہادت پر آفیشلی ردعمل ظاہر کردیا۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے اسماعیل ہانیہ کے قتل میں ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکا نہ تو اسماعیل ہانیہ کے قتل کی کسی منصوبہ بندی سے آگاہ تھا اور نہ ہی براہ راست ملوث ہے۔

    امریکی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ نہیں معلوم، اسماعیل ہانیہ کے قتل کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں لیکن ہم جنگ بندی کے لیے دباؤ جاری رکھنا وقت کی ضرورت ہے۔

    انتونی بلنکن نے کہا کہ امریکا ہمیشہ سے جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیتا آیا ہے اور اس بات سے قطع نظر کہ اسماعیل ہانیہ کے قتل کی خبروں کا کیا اثرہو سکتا ہے، امریکا اب بھی یہی سمجھتا ہے کہ جنگ بندی ہی واحد حل ہے۔

    امریکہ کے وزیرِ خارجہ انتونی بلنکن نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے لیے دباؤ جاری رکھنا اس وقت بہت ضروری ہے۔ اسرائیلی یرغمالیوں کی اپنے گھروں کی واپسی کے لیے جنگ بندی ضروری ہے۔

    امریکی وزیر خارجہ نے جنگ ہولناکی بیان کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں فلسطینیوں کا ہر دن شدید اور خوفناک تکلیف میں گزر رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleتحریک انصاف نے اپنے گرفتار ایم این اے کو حملہ کرکے چھڑانے کو حکومتی ڈرامہ قرار دے دیا
    Next Article رؤف حسن دہشت گردی کے مقدمہ میں بھی گرفتار، جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.