تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » انجلینا جولی کا خود کو مارنے کیلئے پیشہ ور قاتل کی خدمات لینے کا انکشاف
    بین الاقوامی

    انجلینا جولی کا خود کو مارنے کیلئے پیشہ ور قاتل کی خدمات لینے کا انکشاف

    adminadminجولائی 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاس اینجلس: انجلینا جولی نے اپنے ماضی کا ایک دردناک باب شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے خودکشی کے خیالات سے نبردآزما ہوتے ہوئے اپنے قتل کی منصوبہ بندی کے لیے ایک ہٹ مین کی تلاش کی تھی۔

    22 سال کی عمر میں جولی نے آئی ایم ڈی بی سے بات کرتے ہوئے اعتراف کیا تھا کہ ایک وقت تھا جب وہ خود کو مارنے کے لیے کسی کی خدمات حاصل کرنے جا رہی تھی۔ انہوں نے وضاحت کی کہ ان کا ماننا تھا کہ قتل ان کی اپنی خودکشی کے مقابلے میں ان کے پیاروں کے لئے کم تکلیف دہ ہوگا۔

    اپنے دی فیس انٹرویو میں انہوں نے مزید تفصیل سے بتایا کہ کس طرح نیو یارک میں ایک ہٹ مین کو تلاش کرنا اتنا مشکل نہیں تھا جتنا کوئی سوچ سکتا ہے۔

    اداکارہ نے بتایا کہ انہیں یقین تھا کہ ایک قتل ان کے پیاروں کو ان کی خودکشی کے جرم سے بچا لے گا اور ان کے اہل خانہ خود کو ذمہ دار محسوس نہ کریں گے۔

    انجلینا جولی نے بتایا کہ پیشہ ور قاتل کا جواب بہت ہمدردانہ تھا اور اس نے اداکارہ سے کہا کہ وہ اس پر مکمل سوچ بچار کے بعد دو مہینے بعد اس سے دوبارہ رابطہ کریں جبکہ بعد میں اداکارہ کا فیصلہ تبدیل ہوگیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleدنیا کے امیرترین افراد کی مجموعی دولت سے بھی زیادہ امیر خاتون
    Next Article لیڈی گاگا نے اپنے بوائے فرینڈ مائیکل پولانسکی سے منگنی کرلی
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.