تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » لیڈی گاگا نے اپنے بوائے فرینڈ مائیکل پولانسکی سے منگنی کرلی
    فن و فنکار

    لیڈی گاگا نے اپنے بوائے فرینڈ مائیکل پولانسکی سے منگنی کرلی

    adminadminجولائی 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پیرس: امریکا کی آئیکونک گلوکارہ لیڈی گاگا نے اپنے بوائے فرینڈ، ٹیک انویسٹر مائیکل پولانسکی سے منگنی کرلی۔

    یہ خبر اس وقت سامنے آئی جب لیڈی گاگا کی ایک ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ 2024 کے پیرس اولمپکس کے دوران فرانسیسی وزیراعظم گیبریل ایٹل سے پولانسکی کو اپنے منگیتر کے طور پر متعارف کروا رہی ہیں۔

    گاگا اور پولانسکی کو سب سے پہلے 2020 میں لاس ویگاس میں نئے سال کی تقریب میں بوسہ لیتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

    کورونا وبا کے دوران یہ جوڑا گاگا کے گھر پر ایک ساتھ قرنطینہ میں رہتے ہوئے اور بھی قریب ہو گیا۔

    13 مرتبہ گریمی ایوارڈ جیتنے والی اداکارہ کے قریبی ذرائع نے بتایا تھا کہ دونوں نومبر 2021 سے ‘شادی شدہ جوڑے کی طرح’ رہ رہے ہیں۔

    یاد رہے کہ لیڈی گاگا نے دو بار منگنی کی تھی، پہلے کرسچن کیرینو سے ، جس سے انہوں نے 2019 کے اوائل میں علیحدگی اختیار کی تھی ، اور پھر ٹیلر کینی سے ، جس کے ساتھ انہوں نے 2016 میں اپنی منگنی ختم کردی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleانجلینا جولی کا خود کو مارنے کیلئے پیشہ ور قاتل کی خدمات لینے کا انکشاف
    Next Article پشاور میں بارش کا پانی گھرمیں داخل ہونے اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 19افراد جاں بحق
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.