تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » تھائی لینڈ مہلک ڈش،جو سالانہ 20ہزار افراد کی زندگی نگل لیتی ہے
    بین الاقوامی

    تھائی لینڈ مہلک ڈش،جو سالانہ 20ہزار افراد کی زندگی نگل لیتی ہے

    adminadminجولائی 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بنکاک: Koi Pla تھائی لینڈ اور لاوٴس میں کھائی جانے والی ایک مقبول روایتی ڈش ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس سے ہر سال تقریباً 20,000 افراد کی موت ہوتی ہے۔

    کوئی پلا کو مقامی لوگ سلاد کے طور پر کھاتے ہیں جس میں کچی مچھلی، لیموں کا رس، جڑی بوٹیاں اور مصالحے جات ہوتے ہیں۔

    اس ڈش میں مچھلی سب سے اہم مسئلہ ہے جو کہ میٹھے پانی کی کچی مچھلی ہوتی ہے جسے بغیر پکے ڈش میں ملایا جاتا ہے۔

    اس مچھلی میں پانی میں رہنے والے متعدد کیڑے اور جراثیم موجود ہوتے ہیں جنہیں ‘live flukes’ کہا جاتا ہے۔ یہ کیڑے تمام کینسروں میں سب سے زیادہ جارحانہ قسم کے کینسر کے ذمہ دار ہیں جسے cholangiocarcinoma کہا جاتا ہے۔ یہ دراصل بائل ڈکٹ کا کینسر ہوتاہے جو صرف تھائی لینڈ میں تقریباً 20,000 لوگوں کی موت کا سبب بنتا ہے۔

    تھائی لینڈ کی کھون کین یونیورسٹی میں جگر کے سرجن نارونگ کھنتیکیو نے بین الاقوامی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ یہ کھانا یہاں کی صحت کا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے لیکن کوئی بھی اس کے بارے میں نہیں سوچتا کیونکہ لوگ خاموشی سے مر جاتے ہیں، جیسے درخت سے پتے جھڑتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا
    Next Article وینزویلا صدارتی انتخابات ، صدر نکولس مادورو نے مسلسل تیسری بارمیدان مارلیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.