تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » وینزویلا صدارتی انتخابات ، صدر نکولس مادورو نے مسلسل تیسری بارمیدان مارلیا
    پاکستان

    وینزویلا صدارتی انتخابات ، صدر نکولس مادورو نے مسلسل تیسری بارمیدان مارلیا

    adminadminجولائی 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراکس :وینزویلا میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں الیکشن اتھارٹی نے صدر نکولس مادورو کی مسلسل تیسری بار کامیابی کا اعلان کردیا۔

    غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وینزویلا کی نیشنل الیکٹورل کونسل کے سربراہ ایلوس اموروسو نے انتخابی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ صدر نکولس مادورو 51 فیصد ووٹ حاصل کر کے فاتح قرار پائے جب کہ اپوزیشن رہنما ایڈمنڈو گونزالیز 44 فیصد ووٹرز کا اعتماد حاصل کرپائے۔

    وینزویلا میں گزشتہ 25 برسوں سے سوشلسٹ پارٹی کی حکمرانی کا راج ہے تاہم الیکشن کے شفاف ہونے پر عالمی مانیٹرنگ تنظیمیں بھی شکوک کا اظہار کرتی آئی ہیں۔

    موجودہ صدر نکولس مادورو 2013 سے صدر کے عہدے پر براجمان ہیں۔ ملک کے شدید معاشی بحران میں شکار ہونے کے باوجود حیران کن طور پر تیسری بار بھی صدر منتخب ہوگئے۔

    ادھر اپوزیشن رہنما ماریا کورینا ماچاڈو جن پر صدارتی الیکشن لڑنے پر پابندی ہے، نے دعویٰ کیا کہ اپوزیشن کے امیدوار ایڈمنڈو گونزالیز نے 70 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔

    اپوزیشن رہنما ماریا کورینا ماچاڈو نے الیکشن نتائن میں دھاندلی کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور فوج پر زور دیا کہ عوام کے ووٹ کا احترام کرتے ہوئے اقتدار الیکشن میں جیتنے والی اپوزیشن پارٹی کو منتقل کرے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleتھائی لینڈ مہلک ڈش،جو سالانہ 20ہزار افراد کی زندگی نگل لیتی ہے
    Next Article فچ نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی ریٹنگ اَپ گریڈ کردی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.