تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » امریکا نے منی پور اور مقبوضہ کشمیر کو سفر کے لئے خطرناک قرار دیدیا
    بین الاقوامی

    امریکا نے منی پور اور مقبوضہ کشمیر کو سفر کے لئے خطرناک قرار دیدیا

    adminadminجولائی 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن: مودی سرکار کا بھارت ایک بار پھر عالمی سطح پر بری طرح بے نقاب ہوگیا۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے بھارت میں موجود اپنے شہریوں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ مسلح حملوں اور جنسی زیادتی کے خطرات کے باعث امریکی شہریوں کو بھارت جانے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

    امریکا کی ٹریول ایڈوائیزری کی رپورٹ کے مطابق اپنے شہریوں کو ہدایت کی کہ وہ منی پور اور مقبوضہ کشمیر سمیت بھارت کے وسطی اور مشرقی حصوں کا سفر نہ کریں۔

    امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے بھارت کو لیول 4 پر رکھا جس کے تحت بھارت کے متعدد علاقے غیر محفوظ ہیں۔

    رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جرائم اور دہشت گردی کی وجہ سے بھارت کا سفر کرنا خطرے سے خالی نہیں جب کہ امریکی سرکاری ملازمین کو منی پور میں سفر کرنے سے پہلے اجازت لینی ہوگی۔

    امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں ریاست منی پور اور مقبوضہ کشمیر میں نسلی بنیادوں پر جاری خانہ جنگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

    یاد رہے کہ حال ہی میں بھارت میں غیر ملکی سیاح خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا اور جوڑے سے رقم چھین لی گئی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleکرپشن کے الزام پر برطرف ججز سمیت 11 جوڈیشل افسران عہدوں پر بحال
    Next Article بھارت میں 2 شیر تیز رفتار ٹرین سے ٹکرا گئے
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.