تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » تائیوان میں شدید سمندری طوفان ،کارگو جہاز ڈوب گیا
    بین الاقوامی

    تائیوان میں شدید سمندری طوفان ،کارگو جہاز ڈوب گیا

    adminadminجولائی 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تائیوان میں سمندری طوفان میں 2 افراد ہلاک اور 266 زخمی ہوگئے جب کہ کارگو جہاز کے عملے کے 6 ارکان لاپتا ہیں۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہلاکت خیز سمندی طوفان گیمی فلپائن کے بعد اب تائیوان کے ساحل سے ٹکرا گیا۔ ساحلی علاقوں میں تیز ہوا جھکڑ اور بارشوں نے معمولات زندگی درہم برہم کرکے رکھ دی۔

    سمندری طوفان کے باعث تائیوان میں دو روز سے اسکول، دفاتر اور کاروبار بند ہیں۔ تمام ڈومیسٹک اور 185 بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردی گئیں جب کہ ٹرین سروس بھی معطل ہے۔

    ہوا کے تیز جھکڑ سے بجلی کے پول گر گئے۔ 5 لاکھ گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔ درخت جڑ سے اکھڑ گئے اور ہورڈنگز زمین بوس ہوگئے۔ اب تک 2 افراد کی ہلاکت اور 266 کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

    دوسری جانب سمندری طوفان سے تنزانیا کے پرچم والا ایک مال بردار جہاز الٹ کر سمندر میں ڈوب گیا۔ عملے کے 16 افراد کو بچالیا گیا لیکن 9 لاپتا ہیں جن کے زندہ ملنے کی امیدیں دم توڑ گئیں۔

    محکمہ موسمیات نے تائیوان کے دو صوبوں میں فلڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی ہے۔ مزید چند روز بارشوں کا سلسلہ جاری رکھے گا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاردن کی پارلیمنٹ تحلیل ،الیکشن کی تاریخ کا اعلان
    Next Article نیتن یاہو نے امریکی صدر جوبائیڈن کو قابل فخر صہیونی قرار دے دیا،حمایت پر خراج تحسین
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.