تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اسرائیلی وزیراعظم کی کانگریس میں تقریر کے دوران مسلم خاتون رکن کا احتجاج
    بین الاقوامی

    اسرائیلی وزیراعظم کی کانگریس میں تقریر کے دوران مسلم خاتون رکن کا احتجاج

    adminadminجولائی 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران جہاں سابق اسپیکر چند ارکان نے بائیکاٹ کیا وہیں ڈیموکریٹ کی راشدہ طلیب نے انوکھا انداز اپنایا۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی کانگریس سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کے دوران ڈیموکریٹ رکن راشدہ طلیب نے ایک پلے کارڈ اُٹھا رکھا تھا۔

    جس پر غزہ میں فلسطینی نسل کشی کے خلاف نعرہ ’’نسل کشی کا مجرم‘‘ لکھا ہوا تھا۔ وہ یہ پلے کارڈ نیتن یاہو کی تقریر ختم ہونے تک اپنے ہاتھ میں اُٹھائے رہیں۔
    خیال رہے کہ عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا قصوروار قرار دیا تھا۔

    اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اپنی تقریر کے دوران بار بار اس پلے کارڈ کی جانب متوجہ بھی ہوتے رہے اور جی ہی جی میں تلملا کر رہ گئے کیوں آزادیٔ اظہارِ رائے کے بنیادی حق کے تحت کوئی بھی رکن ایسا احتجاج کرسکتا ہے۔

    نیتن یاہو کے کے لیے یہ صورت حال غیرمتوقع اور ناقابل یقین تھی۔

    خیال رہے کہ ایوان نمائندگان کی رکن راشدہ طلیب دوسرے ارکان کے برعکس تقریر کے اختتام پر کھڑی بھی نہیں ہوئیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article190 ملین پاؤنڈ کیس،پرویز خٹک کی بانی پی ٹی آئی کیخلاف بیان میں تصحیح کی درخواست مسترد
    Next Article پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی عائد
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.