تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » شاہ چارلس سوم نے نایاب نسل کی بکری کو شاہی خطاب دے دیا
    بین الاقوامی

    شاہ چارلس سوم نے نایاب نسل کی بکری کو شاہی خطاب دے دیا

    adminadminجولائی 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن: شاہ چارلس سوم نے ایک نایاب سنہری نسل کی بکری کو شاہی خطاب سے نواز دیا۔

    گورنسے جزیرے سے تعلق کی بنا پر جانی جانے والی اس نسل کے پاس اب ’رائل گولڈن گورنسے گوٹ‘ کا خطاب ہوگا۔

    بکری کو یہ خطاب شاہ چارلس سوم کے انگلش چینل میں واقع اس جزیرے کے دورے کے دوران دیا گیا۔ یہ خطاب دنیا میں کسی بھی جگہ اس نسل کی بکری کے لیے یکساں ہوگا۔

    نسل کی نمائندگی کرنے کے لیے منتخب کی گئی آٹھ سالہ بکری سمر ول ٹیمسِن کی مالکن ریبیکا مارٹن کا کہنا تھا کہ امید ہے خطاب کے بعد اس نسل کے متعلق آگہی میں اضافہ ہوگا۔

    شاہ چارلس سوم نے بکری کو خطاب سے نوازنے کے بعد تھپتھپایا اور اس کے ہلکے سنہرے رنگ کی تعریف کی۔

    بکریوں کی یہ نایاب نسل جانداروں کی اس فہرست میں شامل ہے جو معدومیت کے خطرے سے دوچار ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحکومت کا فرنس آئل پر چلنے والے پاور پلانٹس ختم کرنے کا فیصلہ
    Next Article انٹرنیشنل برانڈ ایڈیڈاس نے امریکی ماڈل بیلا حدید سے دوسری بار معافی مانگ لی
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.