تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » انٹرنیشنل برانڈ ایڈیڈاس نے امریکی ماڈل بیلا حدید سے دوسری بار معافی مانگ لی
    امریکہ

    انٹرنیشنل برانڈ ایڈیڈاس نے امریکی ماڈل بیلا حدید سے دوسری بار معافی مانگ لی

    adminadminجولائی 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک: انٹرنیشنل برانڈ ایڈیڈاس نے امریکی ماڈل بیلا حدید سے دوسری بار معافی مانگی ہے کیونکہ ماڈل نے 1972 کے میونخ اولمپکس سے متاثر ایک اشتہاری مہم پر قانونی کارروائی کی دھمکی دی تھی، جسے میونخ قتل عام سے جوڑا گیا تھا۔

    ایک بیان میں ایڈیڈاس کے نمائندوں نے کہا، ’’ہم نے ایک غیر ارادی غلطی کی. ہم اپنے شراکت داروں بیلا حدید، اے اے پی ناسٹ، جولس کونڈے اور دیگر سے بھی معافی مانگتے ہیں کہ ان پر کسی بھی طرح کے منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں اور ہم اس مہم پر نظر ثانی کر رہے ہیں‘‘۔

    بیلا حدید نے 1972 کے اولمپکس کے پرتشدد واقعات سے منسلک مہم شروع کرنے کے لیے ایڈیڈاس کی جانب سے عوامی جوابدہی کے فقدان کو دور کرنے کے لیے قانونی مشاورت حاصل کی تھی۔

    ایس ایل 72 ٹرینرز کے لیے اشتہار میں حدید کو سرخ پس منظر میں پھولوں کا گلدستہ تھامے ہوئے دکھایا گیا ہے جس کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ‘بیلا حدید کو ایس ایل 72 میں اپنے پھول دے رہے ہیں۔

    ایڈیڈاس کی جانب سے دوسری مرتبہ معافی کے بعد کیا بیلا حدید برانڈ کے خلاف قانونی کارروائی کریں گی، اس معاملے پر ماڈل کا ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleشاہ چارلس سوم نے نایاب نسل کی بکری کو شاہی خطاب دے دیا
    Next Article خان یونس کے پناہ گزینوں پر اسرائیلی حملہ انسانیت کی تضحیک ہے، وزیراعظم
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.