تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سنگل چارج پر 500 میل تک سفر کرنے والا الیکٹرک طیارہ
    بین الاقوامی

    سنگل چارج پر 500 میل تک سفر کرنے والا الیکٹرک طیارہ

    adminadminجولائی 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایمسٹرڈیم :دنیا بھر میں فضائی آلودگی کی روک تھام کے لیے الیکٹرک طیاروں کی تیاری پر کام کیا جا رہا ہے تاکہ فضا آلودہ کرنے والی گیسوں کے اخراج میں کمی آسکے۔

    زمین پر دوڑنے والی گاڑیوں کے برعکس مکمل الیکٹرک طیارے تیار کرنا آسان نہیں کیونکہ ابھی بیٹریوں کی ٹیکنالوجی اتنی زیادہ جدید نہیں مگر نیدرلینڈز کی ایک کمپنی ایلیسن مکمل الیکٹرک طیارے کی تیاری کو حقیقت کی شکل دینا چاہتی ہے۔

    اس کمپنی کی جانب سے ایسا الیکٹرک طیارہ تیار کرنے پر کام کیا جا رہا ہے جو سنگل چارج پر 500 میل تک سفر کرسکے گا، اس طیارے میں ایک وقت میں 90 افراد سفر کرسکیں گے جبکہ وہ ماحول دوست ہوگا کیونکہ اس سے گیسوں کے اخراج میں 90 فیصد کمی آئے گی۔

    کمپنی کے ڈائریکٹر رینارڈ ڈی ورائز نے کہا کہ زیادہ تر ماہرین کا ماننا ہے کہ الیکٹرک طیاروں کے لیے درکار بیٹری ٹیکنالوجی کی تیاری کئی دہائیوں تک ممکن نہیں، کمپنی کو توقع ہے کہ یہ طیارہ ایک دہائی کے اندر فضاؤں میں اڑتا نظر آئے گا۔

    ایلیسن کی جانب سے اس کا ایک ابتدائی ماڈل 2 سے 3 برسوں میں تیار کیا جائے گا جبکہ مکمل پروٹوٹائپ ماڈل 2030 تک تیار ہوگا، اس طیارے کو ای 9 ایکس کا نام دیا گیا ہے اور فی الحال کاغذوں تک محدود ہے۔

    اس طیارے کا ڈیزائن کافی منفرد ہوگا جبکہ اس کے اندر 8 انجن نصب ہوں گے جبکہ اس کے ونگ 138 فٹ لمبے ہوں گے، اس طیارے کا ڈیزائن نیدرلینڈز کی ڈیفلٹ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے تیار کیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleفائیو جی کی کنسلٹنسی کیلئے گیارہ کمپنیوں کا اظہار دلچسپی
    Next Article 12 مقدمات میں بانی تحریک انصاف کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.