تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » واٹس ایپ کی جانب سے مصنوعی ذہانت سے چلنے والے اہم ٹول پر کام جاری
    امریکہ

    واٹس ایپ کی جانب سے مصنوعی ذہانت سے چلنے والے اہم ٹول پر کام جاری

    adminadminجولائی 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی مصنوعی ذہانت سے چلنے والاایک ٹول جاری کرنے والی ہے جو صارفین کو ایپ سے جڑے رہنے میں مزید مدد دے گا۔

    میٹا کی ذیلی سروس کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ کمپنی مبینہ طور پر ایک فیچر پر کام کررہی ہے جو صارفین کو کسی بھی خیال کے اعتبار سے اپنے خاص اوتار بنانے میں مدد دے گا۔

    واٹس ایپ صارفین اپنی تصاویر کا مجموعہ اپ لوڈ کرتے ہوئے میٹا کے اے آئی کو تربیت دیتے ہوئے اپنے پسند کی حقیقی ڈیجیٹل تصایور بنا سکیں گے۔

    تاہم، اس نئی اپ ڈیٹ کے ابتدائی اسکرین شات گزشتہ ماہ ایپل کی جانب سے اعلان کیے گئے ’امیج پلے گراؤنڈ‘ سے بڑی حڈ تک مشابہت رکھتے ہیں۔

    اس فیچر کی سب سے پہلے نشان دہی واٹس ایپ بِیٹا انفو کی جانب سے واٹس ایپ کے نئے بِیٹا ورژن میں کی گئی جو آئندہ دنوں میں جاری کیا جاسکتا ہے۔

    جاری کیے جانے والے بِیٹا فیچر کے اسکرین شاٹ کے مطابق صارف کو ٹول استعمال کرنے کے لیے ایک بار اپنی تصویر کھینچنی پڑتی ہے پھر خود کو کسی منظر میں (جیسے کہ جنگل یا خلاء) سوچنا ہوتا جس کے بعد مصنوعی ذہانت اپنے تحت ایک تصویر وجود میں لے آتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleغزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کا کمانڈو مارا گیا
    Next Article نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کے بڑھتے واقعات کی وجوہات کا پتا چل گیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.