تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » غزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کا کمانڈو مارا گیا
    بین الاقوامی

    غزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کا کمانڈو مارا گیا

    adminadminجولائی 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    غزہ میں اقوام متحدہ کے ادارے "اونرا” کے ہیڈ کوارٹر پر چھاپا مار کارروائی کے دوران اسرائیلی فوج کا کمانڈو ہلاک ہو گیا ۔

    اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس کے اسنائپر کے حملے میں ہلاک ہونے والے کمانڈو کی شناخت 21 سالہ میگلان کے نام سے ہوئی جو اسرائیلی فوج کے کمانڈو یونٹ میں تعینات تھا۔

    اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اونرا میں حماس اور اسلامی جہاد کے جنگجو پناہ لیے ہوئے ہیں جن کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

    کمانڈو میگلان اُس ٹیم کا حصہ تھے جو اونرا کے ہیڈ کوارٹر پر چھاپا کارروائی کے لیے پہنچے تھے اور وہاں حماس کے ساتھ جھڑپ ہوئی تھی۔

    میگلان کی ہلاکت کے بعد غزہ میں حماس کے ساتھ دو بدو جنگ میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 327 ہوگئی۔

    یاد رہے کہ 7 اکتوبر سے جاری غزہ پر اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 38 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ 80 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ شہید اور زخمی ہونے والوں میں نصف تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسول ایوی ایشن کا تیز ترین امیگریشن کے لئے ہوائی اڈوں پر ” ای گیٹس”نصب کرنے کا فیصلہ
    Next Article واٹس ایپ کی جانب سے مصنوعی ذہانت سے چلنے والے اہم ٹول پر کام جاری
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.