تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » امریکا میں گرمی کی شدید لہر،درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈتک پہنچ گیا
    امریکہ

    امریکا میں گرمی کی شدید لہر،درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈتک پہنچ گیا

    adminadminجولائی 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلی فورنیا :مغربی امریکا کے مختلف حصوں کو شدید گرمی کی لہر نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، 36 ملین افراد گرمی کی وارننگ کے زیر اثر ہیں۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایریزونا ،واشنگٹن، اوریگون میں ریکارڈ درجہ حرارت ہونے کا امکان ہے۔

    کیلی فورنیا کے شہر ریڈنگ میں درجہ حرارت 48 اور ڈیتھ ویلی میں 55 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ شمالی کیلیفورنیا کے علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 20 ڈگری سے زیادہ ہے۔

    گرم اور خشک ہوا کے باعث جنگلات میں آگ کا خطرہ بھی بڑھ گیا اور جنوبی کیلی فورنیا میں آگ کے باعث سانتا باربرا کاوٴنٹی کے کچھ حصوں کو خالی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق دو روز قبل لگنے والی آگ کے باعث 13 ہزار ایکڑ اراضی جل کر راکھ ہو چکی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبلوچستان کے تمام 28 ہزار ٹیوب ویلز کو تین ماہ میں سولر سسٹم پر منتقل کردیں،وزیراعظم
    Next Article ارشد شریف قتل کیس،کینیاکی عدالت نے پولیس کا دعویٰ مسترد کردیا ، سیکیورٹی ایجنسیوں کے خلاف تحقیقات کا حکم
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.