تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ہماری افواج نے غزہ کی پٹی میں حماس کا گلا گھونٹ دیااسرائیلی وزیر دفاع
    بین الاقوامی

    ہماری افواج نے غزہ کی پٹی میں حماس کا گلا گھونٹ دیااسرائیلی وزیر دفاع

    adminadminجولائی 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تل ابیب: اسرائیل کے سخت گیر دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہماری افواج نے غزہ کی پٹی میں حماس کا گلا گھونٹ دیا ہے۔

    عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ حماس جنگ سے تھک کر چُور ہو چکی اور اب دوبارہ سنبھلنے کی پوزیشن میں بھی نہیں رہی۔ حماس کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔

    اسرائیلی وزیر دفاع نے مزید کہا کہ ہم رفح، شجاعیہ اور پوری غزہ کی پٹی میں ایک مشکل جنگ لڑ رہے ہیں۔ یہ جنگ زمین پر اور زیر زمین سرنگوں میں دو بدو لڑائی جاری ہے۔

    وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کہا کہ ہم غزہ جنگ میں ایسے مقامات پر پہنچ گئے جہاں تک پہنچ پانے کا خواب بھی نہیں دیکھا تھا۔ ہم مزید کامیابیاں حاصل کریں گے اور جنگ اپنے نام کریں گے۔

    اسرائیلی فوج نے گزشتہ چار روز سے شجاعیہ پر چاروں سمت سے چڑھائی کر رکھی ہے۔ خواتین اور بچوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

    صرف شجاعیہ میں اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ اور وحشیانہ بمباری میں 5 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاراکین اسمبلی کو 500 ارب کا ترقیاتی فنڈ دینے کا دعویٰ غلط ہے، عطاء تارڑ
    Next Article اسلام آباد ہائیکورٹ نے جبری گمشدہ افراد کمیشن پر سوالات اٹھا دئیے
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.