تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » چین میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی ، لینڈسلائیڈنگ سے8 افراد ہلاک،نظام زندگی مفلوج
    بین الاقوامی

    چین میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی ، لینڈسلائیڈنگ سے8 افراد ہلاک،نظام زندگی مفلوج

    adminadminجون 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بیجنگ: وسطی چین کے پہاڑی علاقے میں مسلسل بارشوں کے باعث مٹی کا بڑا تودہ ایک گاؤں پر گر گیا اور 4 مکانات ملبے تلے دب گئے۔

    چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت سمیت صوبوں گوانگ ڈونگ اور ہنان میں شدید گرمی نے ڈیرے ڈال دیئے جہاں درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔

    گزشتہ ہفتے سے چین کے مختلف صوبوں میں ہونے والی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جس سے نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا۔

    صوبہ ہنان کے ایک گاؤں میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے دوران ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 4 مکانات ملبے تلے دب گئے۔

    امدادی کاموں کے دوران ملبے سے 8 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں جب کہ 10 سے زائد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ اب بھی 3 افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا امکان ہے۔

    مسلسل بارشوں اور موسم کی خرابی کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے جب کہ دور دراز اور پہاڑی علاقے ہونے کے باعث یہ علاقے بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہیں۔

    واضح رہے کہ موسمی تغیرات کے باعث دنیا کے درجہ حرارت میں بڑی تبدیلی رونما ہو رہی ہے۔ گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کرنے والے ممالک میں چین بھی شامل ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleشادی کرکے بہت خوش ہوں، زندگی بدل گئی ہے، فیروز خان
    Next Article آپریشن کے خدوخال واضح ہونے تک اسکی حمایت نہیں کریں گے، بیرسٹر سیف
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.