تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » جنوبی افریقا انتخابات، پہلی بار نیلسن منڈیلا کی جماعت اکثریت حاصل کرنے میں ناکام
    بین الاقوامی

    جنوبی افریقا انتخابات، پہلی بار نیلسن منڈیلا کی جماعت اکثریت حاصل کرنے میں ناکام

    adminadminجون 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جنوبی افریقا میں ہونے والے انتخابات میں ملک کی 30 سالہ تاریخ میں پہلی بار نیلسن منڈیلا کی پارٹی اے این سی اکثریت حاصل نہ کر سکی۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا میں ہونے والے الیکشن کے نتائج کا اعلان کردیا۔ حکمراں جماعت اے این سی صرف 40 فیصد ووٹس حاصل کرپائی جو کہ گزشتہ الیکشن میں 58 فیصد تھے۔

    اسی طرح مرکزی اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹک الائنس کو 21 اور سابق صدر جیکب زوما کی ایم کے پارٹی کو صرف 14 فیصد ووٹ مل سکے۔

    اس طرح نیلسن منڈیلا کی جماعت اور حکمراں جماعت اے این سی سمیت کوئی بھی جماعت الیکشن میں اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہی۔

    انتخابات میں پہلی بار حصہ لینے والی سابق صدر کی ایم کے پارٹی کو 14 فیصد نشستیں ملنے سے اہمیت حاصل ہوگئی ہے اور ان کے بغیر اتحادی حکومت کا بننا مشکل ہے۔

    جنوبی افریقا کے صدر سیرل رامافوسا 2018 میں برسراقتدار آئے تھے لیکن وہ اپنی جماعت افریقن نیشنل کانگریس (اے این سی) کی مقبولیت برقرار نہ رکھ پائے۔

    خیال رہے کہ نیلسن منڈیلا کی جماعت اے این سی نے 1994 میں ملک کے پہلے جمہوری انتخابات کے بعد سے ہمیشہ 50 فیصد سے زیادہ نشستیں حاصل کی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleالشیخ صباح خالد الحمد المبارک الصباح کویت کے نئے ولی عہد مقرر
    Next Article کرنل ڈاکٹر ہیلن میری پاک آرمی میں میرٹ اور قومی نمائندگی کی ایک اور زندہ مثال بن گئیں
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.