تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » الشیخ صباح خالد الحمد المبارک الصباح کویت کے نئے ولی عہد مقرر
    بین الاقوامی

    الشیخ صباح خالد الحمد المبارک الصباح کویت کے نئے ولی عہد مقرر

    adminadminجون 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کویت سٹی: کویت کے امیر نے الشیخ صباح خالد الحمد المبارک الصباح کو مملکت کا نیا ولی عہد مقرر کر دیا۔

    عرب میڈیا کے مطابق امیرِ کویت الشیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے 71 سالہ شیخ صباح الخالد الصباح کو ولی عہد مقرر کردیا جو کویت کے حکمران خاندان آل الصباح کی سینیئر شخصیات میں سے ایک ہیں۔

    شیخ صباح الخالد سابق سفارت کار، وزیر اعظم، وزیر خارجہ، وزیر اطلاعات اور نیشنل سکیورٹی ادارے کے سربراہ جیسے اہم عہدوں پر فرائض انجام دے چکے ہیں۔

    نئے ولی عہد الشیخ صباح الخالد 1953 میں پیدا ہوئے اور 1977 میں کویت یونیورسٹی سے سیاسیات میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد وزارت خارجہ میں سفارتی اتاشی کے عہدے پر فائز ہوئے اور 1995 تک وزارت خارجہ میں مختلف عہدوں پر کام کرتے رہے۔

    شیخ صباح الخالد کو سعودی عرب میں سفیر مقرر کیا گیا۔ 1998 میں وزیر خارجہ کے ساتھ نیشنل سکیورٹی سروس کے سربراہ اور پھر 2006 میں سماجی امور اور محنت کا وزیر رپے۔

    بعد ازاں 2008 میں وزیر اطلاعات مقرر ہوئے تاہم 2011 میں اُن کے خارجہ امور میں تجربے کو دیکھتے ہوئے وزیر خارجہ اور اگلے ہی برس نائب وزیراعظم کا عہدہ دیا گیا۔

    2019 میں کویت کے سابق امیر نے انھیں وزیراعظم کے لیے منتخب کیا اور نئی حکومت کے قیام کی ذمہ داری سونپی۔ اگلے ہی برس کویت کے سابق امیر الشیخ نواف الاحمد الجابر الصباح نے اپنی سربراہی میں دوسری حکومت بنانے کا انتخاب کیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleکراچی میں جماعت اسلامی کے تحت غزہ ملین مارچ
    Next Article جنوبی افریقا انتخابات، پہلی بار نیلسن منڈیلا کی جماعت اکثریت حاصل کرنے میں ناکام
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.