تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » امریکا میں طوفان 23 افراد کی جانیں لے گیا ،معمولات زندگی درہم برہم
    امریکہ

    امریکا میں طوفان 23 افراد کی جانیں لے گیا ،معمولات زندگی درہم برہم

    adminadminمئی 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن: امریکا کی 4 ریاستوں میں طوفان نے 23 افراد کی زندگیاں نگل لیں۔

    امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاستوں ٹیکساس، اوکلاہاما، آرکنساس اور کینٹکی میں طوفان نے تباہی مچادی۔ سب سے زیادہ ہلاکتیں آرکنساس میں ہوئی جہاں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔

    ٹیکساس میں 7، کینٹکی میں 5 اور اوکلاہاما میں 2 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ ورجینیا اور جنوبی کیرولائنا میں بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔

    سڑکیں زیر آب آگئیں جب کہ ٹرانسپورٹیشن اور مواصلات کا نظام بھی ٹھپ ہوگیا۔ معمولات زندگی معطل ہو کر رہ گئے۔

    متاثرہ ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ اسپتالوں، میونسپل اداروں اور فائر بریگیڈ کو الرٹ رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔

    محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا سلسلہ مزید دو روز جاری رہ سکتا ہے۔ شہری بلاضرورت گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کریں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمیزائل ایک تلوار کی مانند ،دیکھنا ہو گا قاتل کون ہے، جنرل(ر) زبیرمحمود حیات
    Next Article عمران خان آج فوجیوں اور انکے خاندانوں کو بدنام کررہا ہے، وزیراعظم
    admin
    • Website

    Related Posts

    عالمی برادری اسرائیل کو جنگ بندی پر مجبور کرے،سعودی ولی عہد محمد بن سلمان

    نومبر 11, 2024

    اسپین میں طوفانی بارشوں سے62 افراد ہلاک ،سیلاب کے باعث معمولات زندگی درہم برہم

    اکتوبر 30, 2024

    حزب اللّٰہ کے نئے راکٹ حملوں میں 9 اسرائیلی زخمی ہوگئے

    اکتوبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.