تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پاپوا نیو گنی میں مٹی کا تعداد درجنوں مکانات پر آ گرا،ہزاروں افراد زندہ دب گئے
    بین الاقوامی

    پاپوا نیو گنی میں مٹی کا تعداد درجنوں مکانات پر آ گرا،ہزاروں افراد زندہ دب گئے

    adminadminمئی 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پورٹ مورس بے: اوقیانوسیہ کے ملک پاپوا نیوگنی میں مٹی کا ایک بڑ تودا درجنوں مکانات پر گر گیا جس میں 2 ہزار سے زائد افراد دب گئے۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پاپوا نیوگنی میں مٹی کے تودے سے امدادی کاموں کے دوران 650 سے زائد لاشیں نکالی جا چکی ہیں جب کہ اب بھی ہزار سے زائد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

    امدادی ٹیم کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ملبے تلے دبے افراد کے زندہ ملنے کی امیدیں دم توڑتی جا رہی ہیں۔ دشوار گزار راستوں اور موسم کی خرابی کی وجہ سے امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

    نیشنل ڈیزاسٹر سنٹر کے اقوام متحدہ کو لکھے خط میں کہا گیا کہ لینڈ سلائیڈنگ میں رہائشی عمارتیں اور کھانے کے باغات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ریسکیو ٹیم کے اہلکار بھی لینڈ سلائیڈنگ میں دب گئے ہیں۔

    کیئر انٹرنیشنل پی این جی کے کنٹری ڈائریکٹر جسٹن میک موہن کے بقول ملبے تلے دبے افراد کی تعداد کا درست اندازہ مشکل ہے کیوں کہ متاثرہ علاقے میں مقامی آبادی کے مطابق 4 ہزار افراد رہتے تھے۔

    جب کہ آخری مردم شماری بھی سنہ 2000 میں ہوئی تھی جس میں آبادی میں 2 ہزار کے لگ بھگ بتائی گئی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمومل خالد عثمان نے اسلام کے لئے شوبز کو خیر باد کہہ دیا
    Next Article اللہ تعالیٰ بانی پی ٹی آئی کو مجیب الرحمان جیسے انجام سے بچائے، راناثناء اللہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.