تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » کٹی ہوئی ٹانگ سے دوستوں کی دعوت
    بین الاقوامی

    کٹی ہوئی ٹانگ سے دوستوں کی دعوت

    adminadminمئی 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سوشل نیوز ویب سائٹ Reddit پر ایک صارف نے اپنا واقعہ شیئر کیا جس میں اس نے اپنے فالوؤرز کو بتایا کہ اس نے حال ہی میں اپنی کٹی ہوئی ٹانگ کے گوشت سے اپنے اور دوستوں کیلئے ایک مزیدار ڈش بنائی جو سب نے انجوائے کی۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق ’IncrediblyShinyShart‘ نامی ایک ریڈ-اٹ صارف نے اپنے اکاؤنٹ پر “Ask Me Anything” کے نام سے ایک آن لائن پروگرام منعقد کیا جس میں اس نے انکشاف کیا کہ اس کا ایک پاؤں طبی وجوہات کی بنا پر کاٹ دیا گیا تھا اور بجائے ڈاکٹر اسے پھینک دیتے اس نے اسے اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کیا اور دوستوں کے ساتھ مل کر دعوت کرنے کا فیصلہ کیا۔ مینو میں Tacos شامل تھے۔

    صارفین کی جانب سے مزید تفصیلات کا مطالبہ کیا گیا جس پر صارف نے بتایا کہ اس کی ٹانگ کے گوشت کا ذائقہ بھینس کے گوشت جیسا تھا لیکن زیادہ چبایا جانے والا۔ گوشت زیادہ تھا اور چربی کم تھی۔

    صارف نے مزید کہا کہ اگرچہ اس کے دوست اس کی ٹانگ کے گوشت کھانے پر رضامند تھے تاہم ایک دوست عین موقع پر پیچھے ہٹ گیا۔

    صارف نے بتایا کہ اسے یہ عجیب کام کرنے کا خیال دوستوں سے ہونے والی دلچسپ بحث سے آیا. میں اور میرے دوست ہمیشہ یہ مذاق کرتے تھے کہ اگر ہم انسانی گوشت کو قانونی طریقے سے حاصل کریں اور صحت مند طریقے سے پکائیں تو کیا ہم اسے کھائیں گے؟ اس پر ہم نے ہمیشہ کہا ہاں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleکم عمر افراد میں ٹائپ 2 ذیا بیطس کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ
    Next Article وزیراعظم 4 تا 7جون چین کا دورہ کریں گے
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.