تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » کم عمر افراد میں ٹائپ 2 ذیا بیطس کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ
    پاکستان

    کم عمر افراد میں ٹائپ 2 ذیا بیطس کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ

    adminadminمئی 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن: سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ 40 برس سے کم عمر افراد میں ٹائپ 2 ذیا بیطس کی تشخیص کی شرح خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ محققین نے تشخیص کی شرح میں 39 فی صد اضافے کی بڑی وجہ خراب غذا اور مٹاپے کو قرار دیا ہے۔

    ڈائیبیٹیز یو کے کی جانب سے کیے جانے والے مطالعے میں بتایا گیا کہ اس عمر میں لوگ زیادہ جارحانہ اور شدید نوعیت کی ٹائپ 2 ذیابیطس میں مبتلا ہوتے ہیں۔

    تحقیق کے مصنفین کا کہنا تھا کہ گزشتہ 25 سالوں میں غذاؤں اور ماحولیات میں ہونے خطرناک تبدیلیاں لوگوں پر شدید اثرات مرتب کر رہی ہیں۔

    انہوں نے بتایا کہ ہمارے اطراف سستے اور غیر صحت بخش غذاؤں کے اشتہارات کی بھرمار ہے۔ ہمارے شیلف میں موجود غذائیں چکنائی، نمک اور مٹھاس سے بھرپور ہیں اور قیمتوں میں اضافے لوگوں کی پہنچ سے صحت مند غذاؤں کو دور کر رہی ہیں۔

    محققین کے مطابق جینیاتی عوامل اور واضح محرومیوں سمیت یہ کیفیات موٹاپے کی شرح میں اضافہ کر رہی ہیں جو ٹائپ 2 ذیا بیطس کے خطرات میں اضافے کا سبب بنتی ہیں۔

    محققین نے بتایا کہ ٹائپ 2 ذیا بیطس جب 40 برس سے کم عمر میں لاحق ہوتی ہے تو یہ زیادہ خطرناک ہوتی ہے اور قلبی مرض، گردوں کے مرض، بینائی کے ختم ہوجانے اور حتیٰ کہ قبل از وقت موت جیسی پیچیدگیوں کا سبب بن سکتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمیڈیا کو توہین عدالت پر مبنی مواد نشر کرنے سے باز رہنے کی تنبیہ
    Next Article کٹی ہوئی ٹانگ سے دوستوں کی دعوت
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.