تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » عالمی فوجداری عدالت، اسرائیلی وزیراعظم اور حماس رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری متوقع
    بین الاقوامی

    عالمی فوجداری عدالت، اسرائیلی وزیراعظم اور حماس رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری متوقع

    adminadminمئی 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دی ہیگ: بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم، وزیر دفاع اور اسماعیل ہنیہ سمیت حماس کے تین رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ہے۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی فوجداری عدالت(آئی سی سی) کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان نے کہا ہے کہ انھوں نے اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو، وزیر دفاع یوو گیلنٹ اور حماس کے رہنماؤں یحییٰ سنوار، محمد دیف اور اسماعیل ہنیہ کے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست جمع کرائی ہے۔

    بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے چیف پراسیکیوٹر کے بقول یہ اقدام انھوں نے غزہ میں گزشتہ 7 ماہ سے جاری جنگ کے تناظر میں اُٹھایا جس میں اب تک 40 ہزار کے قریب قیمتی انسانی جانوں کا نقصان ہوچکا ہے۔
    آئی سی سی چیف پراسیکیوٹر کریم خان نے مزید کہا کہ اسرائیل حماس جنگ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوئیں، معصوم شہریوں کی اموات اور املاک کا نقصان کے ساتھ ساتھ عالمی امدادی تنظیموں کی اہلکار بھی مارے گئے۔

    کریم خان کے بقول اس جنگ سے لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے، خواتین اور بچے جن کا جنگ میں کوئی کردار نہیں تھا ان کا سب سے زیادہ نقصان ہوا ہے، صحت کے مراکز تباہ ہوگئے اور انفرااسٹریکچر کھنڈر بن گئے۔

    یاد رہے کہ امریکی سینیٹرز نے اپنے صدر جوبائیڈن کو ایک دھمکی آمیز خط لکھا تھا جس میں ان سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ممکنہ گرفتاری سے آگاہ کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ عالمی عدالت فوجداری کو سبق سیکھانا ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleماہرین نے لوگوں کی عمر میں 5 سال کے اضافے کی پیشگوئی کردی
    Next Article دنیا بھر کی افواج کی طرح ہماری فوج بھی اپنی آئینی حدود میں رہے، محمود اچکزئی
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.