تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سلوواکیہ کے وزیراعظم قاتلانہ حملے میں شدید زخمی،حالت تشویشناک
    بین الاقوامی

    سلوواکیہ کے وزیراعظم قاتلانہ حملے میں شدید زخمی،حالت تشویشناک

    adminadminمئی 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ہینڈلووا: سلوواکیہ کے وزیراعظم روبرٹ فیکو قاتلانہ حملے میں گولی لگنے سے زخمی ہوگئے اور تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

    خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سلوواکیہ کی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم روبرٹ فیکو پر ہینڈلووا میں سرکاری دفتر میں اجلاس کے بعد قاتلانہ حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

    مقامی میڈیا نے بتایا کہ حملہ آور نے چار گولیاں فائر کیں جو وزیراعظم روبرٹ فیکو کے پیٹ میں پیوست ہوگئیں۔

    سلوواکیہ کے میڈیا نے بتایا کہ 71 سالہ ملزم نے فائرنگ کی لیکن فوری طور پر اس کی وجوہات واضح نہیں ہیں، حملہ آور کے بیٹے نے بتایا کہ ان کے والد کے پاس لائسنس یافتہ اسلحہ تھا لیکن مجھے کچھ معلوم نہیں کہ میرے والد کا منصوبہ کیا تھا اور کیا ماجرا تھا۔

    رپورٹ میں بتایا گیا کہ 59 سالہ روبرٹ فیکو کو ہینڈلووا میں ایک اجلاس کی صدارت کر رہے تھے اور اجلاس کے بعد عمارت سے باہر آتے ہوئے حملے کی زد میں آئے اور انہیں زخمی حالت میں مرکزی قصبے سلوویک کے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

    بعد ازاں انہیں ہنگامی طبی امداد کے لیے ہیلی کاپٹر کے ذریعے خطے کے مرکزی شہر بینسکا بائیسٹریکا منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کی حالت انتہائی تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔

    عینی شاہدین نے بتایا کہ روبرٹ فیکو جیسے ہی عمارت سے باہر آکر وہاں موجود لوگوں سے ہاتھ ملا رہے تھے کہ فائرنگ ہوئی اور تین سے 4 فائر کی آواز آئی، جس کے بعد پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفت میں لیا۔

    سلوواکیہ وسطی یورپی کا ایک چھوٹا ملک ہے جہاں سیاسی تاریخ میں کشیدگی کے واقعات بہت کم پیش آتے ہیں۔

    یورپی یونین اور نیٹو نے سلوواکیہ کے وزیراعظم روبرٹ فیکو پر قاتلامہ حملے کی شدید مذمت کی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعام آدمی کو انصاف نہیں مل رہا وہ کس کو خط لکھے؟ طلال چوہدری
    Next Article علی امین گنڈاپور کئ لوڈشیڈنگ میں کمی کے لئے وفاق کو ڈیڈ لائن
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.