تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » عالمی یورو ویژن مقابلہ موسیقی،شائقین اسرائیل کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے ،نعرے بازی
    بین الاقوامی

    عالمی یورو ویژن مقابلہ موسیقی،شائقین اسرائیل کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے ،نعرے بازی

    adminadminمئی 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سویڈن:یورپ کے سب سے بڑے میوزک مقابلے ’یورو ویژن مقابلہ موسیقی‘میں اسرائیل کی شرکت پر ہزاروں لوگوں نے احتجاج کیا اور ’آزاد فلسطین‘ کے نعرے بھی لگائے۔

    بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سویڈن کے شہرمالمو میں منعقد ہونے والے ’یوروویژن مقابلہ موسیقی‘ میں اسرائیل نے بھی شرکت کی، یہ دیکھ کر فلسطین کے ہزاروں حامی غصے سے بھڑک اُٹھے۔

    رپورٹ میں بتایا گیا کہ مقابلے کے دوسرے سیمی فائنل کی ریہرسل کے دوران اسرائیلی گلوکارہ ایڈن گولن جیسے ہی سٹیج پر آئیں تو فلسطین کے حامیوں نے اُن کے خلاف شدید احتجاج کیا۔

    اسرائیلی گلوکارہ نے اپنا گانا ’ہریکین‘ پیش کیا تو تماشائیوں نے اسرائیل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ’آزاد فلسطین‘ کے نعرے لگائے اور ’یوروویژن مقابلہ موسیقی‘ میں اسرائیل کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین نے گرینڈ سکوائر میں جمع ہوکر اسرائیل کے خلاف مظاہرے کیے، مظاہرین نے بینرز بھی اٹھا رکھے تھے جن پر ’نسل کشی بند کرو‘غزہ میں بچوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے، ’فلسطین ہمیشہ کے لیے‘ اور فلسطین کی آزادی کی عبارتیں لکھی تھیں۔

    اس موقع پر فلیمش زبان کے چینل VRT نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ’یورو ویژن ‘ کے دوسرے سیمی فائنل کی نشریات بند کر دیں، اسی طرح بیلجیئم کے VRT ٹیلی ویژن نے بھی ’یورو ویژن مقابلہ موسیقی‘ کی نشریات میں خلل ڈالتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی کے مطالبے کا پیغام جاری کیا۔

    خیال رہے کہ اسرائیل ماضی میں تین مرتبہ گیتوں کے اس اہم یورپی مقابلے میں کامیابی حاصل کر چکا ہے، پہلی مرتبہ سن 1978، دوسری مرتبہ سن 1979 اور آخری مرتبہ سن 1988 میں اسرائیل نے یورو ویژن کے فائنل میں کامیابی حاصل کی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسونیا حسین بولڈ لباس زیب تن کرنے پر تنقید کی زد میں آ گئیں
    Next Article آئرلینڈ سے پہلے ٹی20 میچ میں شکست ، چیئرمین پی سی بی ڈبلن پہنچ گئے
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.