تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سونیا حسین بولڈ لباس زیب تن کرنے پر تنقید کی زد میں آ گئیں
    فن و فنکار

    سونیا حسین بولڈ لباس زیب تن کرنے پر تنقید کی زد میں آ گئیں

    adminadminمئی 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی :اداکارہ سونیا حسین کو بولڈ لباس پہننے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا۔

    سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں اداکارہ کو بولڈ لباس میں مردوں سے گلے ملتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، ویڈیو میں صاف دکھائی دیتا ہے کہ اداکارہ نے اپنا دوپٹہ بازوؤں کے گرد لپیٹ رکھا ہے جبکہ انہوں نے مغربی طرز کا لباس پہن رکھا ہے۔

    اداکارہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور ان پر بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے فیشن کو فالو کرنے کا الزام بھی لگایا۔

    سوشل میڈیا صارفین نے کمنٹس کیے کہ اداکارہ بھارتی فیشن اور لباس کو فالو کرنے سمیت خود کو پریانکا چوپڑا سمجھتی ہیں، کچھ صارفین نے انہیں بولڈ لباس پہننے پر آڑے ہاتھوں لیا اور ان کے لیے سخت اور نامناسب الفاظ کا بھی استعمال کیا۔

    بعض مداحوں نے اداکارہ کے لباس پر تبصرے کیے کہ یہ جہالت کی انتہا ہے جبکہ بعض نے اداکارہ کو ہدایت کی دعائیں دیں، کچھ لوگوں نے سونیا حسین کے لباس اور طرز عمل کو فحش اور نامناسب قرار دیتے ہوئے انہیں شرم دلانے کی کوشش بھی کی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleواٹس ایپ کی جانب سے ویڈیو ریکارڈنگ سے متعلق ایک نئے فیچر پر کام جاری
    Next Article عالمی یورو ویژن مقابلہ موسیقی،شائقین اسرائیل کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے ،نعرے بازی
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.