تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » فرانسیسی سیاستدان نےانڈے پھینکے پر مشتعل ہوکرخاتون کو تشددکا نشانہ بنا ڈالا
    بین الاقوامی

    فرانسیسی سیاستدان نےانڈے پھینکے پر مشتعل ہوکرخاتون کو تشددکا نشانہ بنا ڈالا

    adminadminمئی 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پیرس: فرانس میں انتہائی دائیں بازو کے سیاسی رہنما ایرک زیمور پر انتخابی مہم کے دوران انڈے پھینک دئیے گئے۔

    سیاستدان نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ کورسیکا جزیرے میں اجاکسیو شہر میں انتخابی مہم کے سلسلے کی تقریب میں موجود ایرک زیمور کیخلاف 15 کے قریب افراد نے نعرے بازی شروع کردی۔ ان پر انڈے اور پانی بھی پھینک دیا گیا۔

    پولیس ذرائع کے مطابق یہ سب کچھ چند لمحات میں ہوا، جس کی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی جبکہ اس واقعہ کے دوران خاتون نے سیاسی رہنما کو دھکا دینے کی کوشش بھی کی۔

    ایرک زیمور کے ساتھ آنے والے وفد کے ایک رکن نے کہا کہ فوٹیج میں خالص دفاعی ردعمل دکھایا گیا ہے، خاتون نے زیمور کو پیچھے سے دھکا دیا، وہ نہیں جانتا تھا کہ وہ کیا لے کر جا رہی ہے، آیا یہ انڈا ہے، مٹھی ہے یا چاقو ہے۔

    خیال رہے کہ اجاکسیو کے پبلک پراسیکیوٹر نکولس سیپٹی نے ایجنسی فرانس پریس کو بتایا کہ تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleکینیڈا میں قانون کی بالادستی ہے، جسٹن ٹروڈو کا بھارتیوں شہریوں کی گرفتاری پر موقف
    Next Article پاکستانی نژاد صادق خان تیسری بارمیئر لندن منتخب،وزیراعظم شہباز شریف کی مبارکباد
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.