تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
    سیاست

    بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ

    adminadminاپریل 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: تحریک انصاف سندھ کے صدرحلیم عادل شیخ نے حکومت کو متنبہ کرتے ہو ئے کہا کہ اگر بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کیا جائے گا۔

    کراچی میں انصاف ہاؤس میں نیوز کانفرنس کر تے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ قوم نے تحریک انصاف کے حق میں فیصلہ دے دیا لیکن فیصلہ ساز اس کو قبول نہیں کررہے، 8 فروری کے الیکشن میں چوری کی گئی جبکہ 21 اپریل کو الیکشن پر ڈاکہ ڈالا گیا، اس پر تحریک انصاف کی جانب سے بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔

    انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی ہدایت پر 26اپریل کو ملک بھر کی طرح سندھ میں بھی ہر سظح پرالیکشن میں دھاندلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

    حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ میں آمرانہ نظام ہے، پہلے ہم سے الیکشن چوری کیا گیا اب احتجاج بھی نہیں کر نے دیا جا رہا، انہوں نے کہ بشری بی بی کی جان کو خطرہ ہے، اس حوالے سے ہمیں شدید تحفظات ہیں، ہم سندھ اسمبلی میں اس حوالے سے قرار داد پیش کر یں گے۔

    انہوں نے کہا کہ ہم حکومت اور فیصلہ سازوں کو متنبہ کر تے ہیں کہ اگر خاتون اول بشری بی بی کو کچھ ہوا تو قوم انہیں معاف نہیں کرے گی۔

    حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ کراچی میں ہمیں جلسہ کر نے کی اجازت نہیں دی جا رہی جس پر عدالت سے رجوع کیا ہے، اب ہم کراچی میں 6مئی کو جلسہ کریں گے۔

    صدر تحریک انصاف نے کہا کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی روک تھا م کے لیے کوئی اقدامات نہیں کیے جار ہے، سندھ کے کچے میں ڈاکوؤں کو مسلط کر دیا گیا ہے، سندھ میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔

    ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہماری خارجہ پالیسی مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور ہو گیا
    Next Article کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.