تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ترکیہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیلی مصنوعات برآمد پر پابندی
    بین الاقوامی

    ترکیہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیلی مصنوعات برآمد پر پابندی

    adminadminاپریل 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    استبول:ترکیہ کی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی ہونے تک اسرائیل کو مختلف اشیا کی برآمد پر پابندی عائد کر رہے ہیں۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطابق ترکیہ وزارت تجار نے کہا کہ 54 مختلف کیٹیگریز کے تحت برآمد کی جانے والی اشیا پر پابندی عائد ہو گی جن میں سٹیل کی مصنوعات، تعمیراتی سامان، مشینری اور دیگر اشیا شامل ہیں،وزارت کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ فوری طور پر نافذ کیا جائے گا۔

    جمعے کو اسرائیل نے ترکی کی غزہ میں فضا کے ذریعے امداد پھینکنے کی درخواست مسترد کر دی تھی جس کے ردعمل میں وزیر خارجہ حقان فدان نے کہا تھا کہ اس کے جواب میں انقرہ اسرائیل کے خلاف نئے اقدامات اٹھائے گا۔

    گزشتہ ماہ امریکہ نے فضا کے ذریعے غزہ میں امداد پھینکنے کا سلسلہ شروع کیا تھا جس میں نیدر لینڈ، فرانس، سپین اور دیگر ممالک بھی شامل ہیں۔

    اسرائیل کی جانب سے ترکی کی درخواست مسترد کیے جانے کے بعد انقرہ نے برآمد پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔

    ادھر فرانس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے اور پابندیاں عائد کی جائیں تاکہ فلسطینیوں تک امداد پہنچانے کے لیے راہداریوں کو کھولے۔

    فرانسیسی وزیر برائے یورپی و خارجہ امور سٹیفنی سوجورن نے اسرائیل کے حوالے سے کہا کہ اثرانداز ہونے کے لیے مختلف راستے موجود ہیں جو پابندیاں عائد کرنے تک جاتے ہیں تاکہ کراسنگ پوائنٹس سے انسانی امداد گزرنے کی اجازت دی جائے۔

    انہوں نے کہا کہ مغربی کنارے میں تشدد کے واقعات میں ملوث اسرائیلی آباد کاروں پر پابندیاں عائد کرنے کی تجویز دینے والے ممالک میں سے ایک فرانس تھا، انسانی امداد کی ترسیل کے لیے ہم آئندہ بھی ایسا کرتے رہیں گے۔

    خیال رہے کہ غزہ میں چھ ماہ سے جاری لڑائی میں اب تک 33 ہزار 207 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ غزہ میں رہنے والے اکثر افراد بےگھر اور قحط کے خطرے سے دوچار ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleرفح پرحملے کی تاریخ طے کر لی ، حملہ ضرور کریں گے ،اسرائیلی وزیراعظم
    Next Article بلاول بھٹوکی یوسف رضا گیلانی سے ملاقات، چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد دی
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.