تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سورج گرہن کو خدا کا اشارہ کہنے والی خاتون کی انوکھی خوفناک منطق
    بین الاقوامی

    سورج گرہن کو خدا کا اشارہ کہنے والی خاتون کی انوکھی خوفناک منطق

    adminadminاپریل 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جیورجیا:دنیا بھر میں ایسے انسان موجود ہیں، جو کہ سوچے سمجھے بغیر ایسا کام کر جاتے ہیں جو کہ سب کو حیران کر دیتا ہے، ایسا ہی امریکی خاتون نے کیا، جس نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے خدا اپنے ڈرائیور کو مارنے کا اشارہ دیا تھا۔

    امریکی ریاست جیورجیا سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ ٹیلون نیشیل سیلیسٹین کی جانب سے فلوریڈا پین ہینڈل کے الباما بارڈر پر فائرنگ کی گئی جس کے بعد مسافروں کے درمیان بھی خوف و ہراس پھیل گیا۔

    فلوریڈا ہائی دے پیٹرول کے مطابق خاتون کا کہنا تھا کہ اسے سورج گرہن کے اشارے کے طور پر خدا نے اشارہ دیا تھا کہ وہ ڈرائیورز کو ختم کر دے۔

    جس کے بعد خاتون کی جانب سے آس پاس گزرتی گاڑیوں کے ڈرائیورز پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے باعث ایک ڈرائیور کے بازو میں گولی لگی، جس کے باعث وہ زخمی ہو گیا۔

    فلوریڈا ہائی وے پیٹرول کی جانب سے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے خاتون کے خلاف قتل کرنے کی کوشش کی دفع کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

    خاتون کی جانب سے ہائی وے پر ہی ایک اور گاڑی پر بھی فائرنگ کی گئی، جس سے گاڑی میں موجود ڈرائیور کی گردن میں گولی لگی۔

    تمام زخمیوں کو مقامی اسپتال میں علاج کے لیے داخل کیا گیا ہے، جبکہ پولیس کی جانب سے خاتون کو 26 کلومیٹر تک ٹریک کیا گیا جس کے بعد اسے گرفتار کر لیا گیا۔

    خیال رہے خاتون کے قبضے سے اے آر 15 رائفل اور 9 ایم ایم ہینڈ گن برآمد ہوئی، جسے ہولمز کاؤنٹی جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکہ میں سورج گرہن کے موقع پر جانوروں اور چرند پرند کی جانب سے حیرت انگیز برتاؤ
    Next Article اشنا شاہ کا حاجرہ یامین کو شادی سے متعلق خاص مشورہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.