تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ایران کسی بھی وقت اسرائیل پر جوابی حملہ کرسکتا ہے، امریکی خفیہ ادارے
    بین الاقوامی

    ایران کسی بھی وقت اسرائیل پر جوابی حملہ کرسکتا ہے، امریکی خفیہ ادارے

    adminadminاپریل 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تل ابیب:امریکی خفیہ اداروں نے خدشے کا اظہار کیا ہے کہ ایران کسی بھی وقت اسرائیل پر جوابی حملہ کر سکتا ہے۔

    امریکی خفیہ اداروں کا کہنا ہے کہ ایران شام میں اپنے سفارتخانے پر حملے کا جواب دینے کو تیار ہے، ایران کی طرف سے اسرائیل پر درجنوں ڈرون حملے اور کروز میزائل فائر ہوسکتے ہیں۔

    امریکی انٹیلی جنس کے مطابق حملہ رمضان ختم ہونے سے پہلے ہو سکتا ہے، اسرائیلی سفارتی مرکز کو نشانہ بنایا جائے گا۔

    ایرانی صدر کے ڈپٹی چیف آف سٹاف برائے سیاسی امور محمد جمشیدی نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اہم پیغام جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکا کو ایک طرف ہٹ جانا چاہئے تاکہ آپ کو نقصان نہ پہنچے۔

    عرب میڈیا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے مسلح افواج کو مکمل تیاری کا حکم دے دیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکی یونیورسٹی نےفلسطینیوں کےلئے آواز اٹھانے پر 6 طلباء کو نکال دیا
    Next Article روس کا یوکرینی شہر خارکیف پر حملہ، 6 افراد ہلاک
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.