تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » برطانوی خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی 22 دنوں کے وقفے سے پیدائش
    بین الاقوامی

    برطانوی خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی 22 دنوں کے وقفے سے پیدائش

    adminadminاپریل 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن: برطانیہ میں ایک خاتون نے مختلف ہسپتالوں میں 22 دن کے وقفے سے اپنے جڑواں بچوں کو جنم دیا جس پر ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے۔

    برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کیلی ڈوئل نامی ایک خاتون 2020ء میں جڑواں بچوں کے ساتھ حاملہ تھیں، ان کی تمام میڈیکل رپورٹس بھی ٹھیک تھیں تاہم 2021ء میں حمل کے 22 ویں ہفتے کے دوران خاتون کی طبیعت خراب ہونے پر اُنہیں ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کے ہاں ایک بیٹے کی پیدائش ہوئی، افسوس ناک بات یہ تھی کہ بچہ مردہ پیدا ہوا تھا۔

    جس کے بعد ڈاکٹرز نے کیلی ڈوئل کو بتایا کہ اس بات کا امکان بہت کم ہے کہ دوسرا بچہ بھی زندہ رہے جس کی پیدائش میں ابھی چند گھنٹے لگیں گے۔

    لیکن کچھ دیر میں کیلی ڈوئل درد رُک جانے کے بعد کچھ پُرسکون ہوگئیں اور دوسرے بچے کی پیدائش نہیں ہوئی تو ڈاکٹرز نے اُنہیں ایک مردہ بچے کی پیدائش کے صدمے کے بعد آرام کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے گھر واپس بھیج دیا۔

    ایک مردہ بچے کی پیدائش کے 22 دن بعد خاتون کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ایک دوسرے ہسپتال میں سی سیکشن یعنی آپریشن کے ذریعے ہوئی اور ڈاکٹرز یہ کیس دیکھ کر حیران رہ گئے۔

    رپورٹ کے مطابق دوسرا بچہ زندہ بچ گیا تھا اور اب وہ 2 سال کا ہے، لیکن قبل از وقت پیدائش کی وجہ سے اس کے دل میں سوراخ ہے اور ریٹینوپیتھی نامی ایک بیماری میں مبتلا ہے جو آنکھوں میں خون کی نالیوں کی غیر معمولی نشوونما کا سبب بنتی

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسینکڑوں بچوں کی ماں کہلوانے والی عالمی ایوارڈ یافتہ پاکستانی سیاستدان
    Next Article فیس بک کی جانب سے ٹک ٹاک سے ملتا جلتا فیچر متعارف
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.