تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » تحریک انصاف نے اہم فیصلوں کے لیے 10 رکنی ایپکس کمیٹی تشکیل دیدی
    بین الاقوامی

    تحریک انصاف نے اہم فیصلوں کے لیے 10 رکنی ایپکس کمیٹی تشکیل دیدی

    adminadminاپریل 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: پی ٹی آئی کی جانب سے اہم پارٹی فیصلوں کے لیے 10 رکنی ایپکس کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

    ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی ایپکس کمیٹی بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر تشکیل دی گئی ہے، جو پارٹی کے اہم فیصلے کرنے کی ذمے دار ہوگی۔ ایپکس کمیٹی 10 ارکان پر مشتمل ہوگی، جس میں بیرسٹر گوہر، علی امین گنڈاپور، حماد اظہر، خالد خورشید، حافظ فرحت، عمر ایوب، شبلی فراز، اسد قیصر شامل ہیں جب کہ دیگر ناموں پر ابھی غور کیا جا رہا ہے۔

    پی ٹی آئی کی جانب سے ایپکس کمیٹی کی تشکیل کے حوالے سے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کیا جائے گا۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد بھی ایپکس کمیٹی تشکیل دی گئی تھی، جس کے سربراہ شاہ محمود قریشی تھے اور ان کی گرفتاری کے بعد ایپکس کمیٹی کی جگہ کور کمیٹی متحرک ہوئی تھی۔

    پی ٹی آئی ایپکس کمیٹی کو اب ایک بار پھر تیار کیا جا رہا ہے۔ عون عباس بپی بھی ایپکس کمیٹی کا حصہ ہوں گے جبکہ شیر افضل مروت کا نام شامل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleگارڈین نے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا
    Next Article ججز خط،پاکستان بار کونسل کا سپریم کورٹ ججز پر مشتمل کمیشن بنانے کا مطالبہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.