تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » برطانوی ججزنے وزیراعظم سے اسرائیل کو اسلحہ فراہمی روکنے کا مطالبہ کردی
    بین الاقوامی

    برطانوی ججزنے وزیراعظم سے اسرائیل کو اسلحہ فراہمی روکنے کا مطالبہ کردی

    adminadminاپریل 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن: سابق برطانوی چیف جسٹس سمیت 600 سے زائد وکلا، ججز اور قانونی ماہرین نے اپنی حکومت پر اسرائیل کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کے لئے زور دیا ہے۔ان کاکہناہے کہ اسرائیل کو فوجی امداد کی فراہمی کے نتیجے میں نہ صرف برطانیہ نسل کشی میں ملوث قرار پائے گا بلکہ بین الاقوامی انسانی قانون کی سنگین خلاف ورزیوں کا مرتکب بھی ٹھہرے گا۔

    برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق قانونی شعبے سے تعلق رکھنے والے 600 سے زائد ججز اور بیرسٹرز نے وزیراعظم رشنی سونگ کو لکھے گئے 17 صفحات پر مشتمل خط میں کہا کہ اگر برطانیہ کی حکومت نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت نہ روکی تو اس کے نتیجے میں برطانیہ خود بھی غزہ میں نسل کشی کا مرتکب قرار پائے گا۔

    انہوں نے لکھا کہ “اسرائیل کو فوجی امداد کی فراہمی کے نتیجے میں نہ صرف برطانیہ نسل کشی میں ملوث قرار پائے گا بلکہ بین الاقوامی انسانی قانون کی سنگین خلاف ورزیوں کا مرتکب بھی ٹہھرے گا۔
    اگرچہ برطانیہ سے زیادہ امریکا ، جرمنی اور اٹلی اسرائیل کو اسلحہ فروخت کرنے والے بڑے ممالک ہیں لیکن اگر برطانیہ پابندی لگادے تو اس سے اسرائیل پر سفارتی و سیاسی دباوٴ میں اضافہ ہوگا۔

    خط لکھنے والوں میں سابق برطانوی چیف جسٹس لیڈ ہیل سمیت سپریم کورٹ کے تین ریٹائرڈ ججز شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ برطانوی حکومت اسرائیل کے ساتھ موجودہ تجارتی معاہدے پر نظرثانی کرے، برطانوی اسرائیل باہمی تعلقات کے روڈ میپ 2030 کو معطل کرے، اور اسرائیلی شخصیات پر پابندیاں عائد کرے جنہوں نے فلسطینیوں کی نسل کشی پر اکسانے والے بیانات دیے ہیں۔

    سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس لارڈ سمپشن نے بی بی سی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ “ہمارا فرض ہے نسل کشی کو روکیں اور جو کچھ ہمارے بس میں وہ ہمیں کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی جنگی قانون کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ممالک جیسا چاہیں کارروائی کر سکتے ہیں، اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ معصوم شہریوں اور بچوں کو اندھا دھند ذبح کر سکتے ہیں اور امدادی قافلوں پر حملہ کر سکتے ہیں، امدادی کارکنوں کے ویزے واپس لے سکتے، دو ہفتے تک اسپتالوں کو نیست و نابود کرسکتے ہیں، ا?پ کی حدود ہیں۔

    خط میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ایجنسی، انروا کی فنڈنگ ??کرنے، اسرائیل کے ساتھ جاری سفارتی اور “بہتر تجارتی معاہدے” کے مذاکرات کو معطل کرنے، اسرائیل سے موجودہ تجارتی معاہدے کو معطل کرنے اور اسرائیل پر “پابندیوں کے نفاذ پر غور” کرنے کی سفارشات پیش کی گئیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleضمنی انتخابات ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 23 خالی نشستوں پر 239 امیدوار میدان میں اتریں گے
    Next Article وزیراعظم سے فلسطینی سفیر کی ملاقات ، فلسطینیوں کی حمایت کرنے پر پاکستانی قوم سے اظہار تشکر
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.