تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » شام میں ایرانی قونصل خانہ پر اسرائیل کا فضائی حملہ، پاسداران انقلاب کا کمانڈر مارا گیا
    بین الاقوامی

    شام میں ایرانی قونصل خانہ پر اسرائیل کا فضائی حملہ، پاسداران انقلاب کا کمانڈر مارا گیا

    adminadminاپریل 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دمشق: شام کے دارالحکومت دمشق میں قائم ایرانی قونصل خانہ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں پاسداران انقلاب کا کمانڈر سمیت متعدد ایرانی سفارت کار ہلاک ہوگئے۔

    غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق شامی اور ایرانی میڈیا نے قونصل خانے پر حملے سے متعلق اسرائیل پر براہ راست الزام عائد کیا ہے جبکہ اسرائیلی حملے کو مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعات کے تناظر میں خطرناک قرار دیا جارہا ہے۔

    ایک لبنانی سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ مرنے والوں میں سے ایک محمد رضا زاہدی بھی تھا جو ایران کے پاسداران انقلاب کا ایک سینئر کمانڈر تھا۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے کہا ہے کہ متعدد ایرانی سفارت کار مارے گئے ہیں۔

    یاد رہے کہ گزشتہ 6 ماہ کے دوران اسرائیل نے بارہا ایرانی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ اس حوالے سے اسرائیل فوج کے ترجمان نے کہا کہ ہم غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس پر تبصرہ نہیں کرتے۔

    دوسری جانب شمالی شام کے ایک مصروف بازار میں کار بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔

    ترکی کی سرحد کے قریب صوبہ حلب کے قصبے عزاز میں ہونے والے اس حملے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ یہ واضح نہیں ہے کہ اس قصبے میں حملہ کس نے کیا تھا۔

    خیال رہے کہ ترک افواج اور ان کے پراکسیز شام کے بڑے علاقوں پر کنٹرول رکھتے ہیں جہاں دونوں ممالک کی سرحدیں مشترک ہیں۔

    جب بم پھٹا تو خریدار عید الفطر کےلیے بچوں کیلیے خریداری کررہے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو بلانے کا فیصلہ
    Next Article کے پی میں سینیٹ الیکشن کا معاملہ قانونی جنگ میں الجھ گیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.