تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » خاتون کوکمپنی کی پروڈکٹ پر منفی تبصرہ مہنگا پڑ گیا
    بین الاقوامی

    خاتون کوکمپنی کی پروڈکٹ پر منفی تبصرہ مہنگا پڑ گیا

    adminadminمارچ 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ابوجا: نائیجیریا میں ایک خاتون کو محض ٹماٹر پیوری کے ڈبےپر آن لائن منفی پوسٹ کرنے پر سات سال قید کی سزا کا سامنا ہے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق چیوما اوکولی نامی 39 سالہ خاتون نے فیس بک پر ٹماٹر پیوری کے ایک ڈبے کے بارے میں اپنی رائے شیئر کی جوانہوں نے حال ہی میں خریدا تھا اور دعویٰ کیا کہ اس میں بہت زیادہ چینی ہے۔

    انہوں نے اپنے دوستوں اور فالوورز سے بھی اپنی رائےکی تصدیق چاہی۔ چیوما کی یہ عام پوسٹ غیرمتوقع طور پر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں 3000 سے زیادہ تبصرے سامنے آئے۔ تبصرہ کرنے والوں میں ایک خاتون بھی تھیں جن کا دعویٰ تھا کہ وہ ایرسکو فوڈز لمیٹڈ کمپنی کے بانی کی بہن ہیں جنہوں نے بند ٹماٹر پیوری کو بنایا ہے۔

    کمپنی نے چیوما سےمطالبہ کیا کہ وہ ان کی مصنوع کے بارے میں منفی رائے دینا بند کردیں اور اس کی جگہ کچھ اور خریدلیں جس پر خاتون نے اپنی رائے کا اور زور و شور سے اظہار کرنا شروع کردیا اور کمپنی کے بانی کی مبینہ بہن سے کہا کہ وہ اپنے بھائی سے کہیں کہ وہ اپنی مصنوعات کو لوگوں پر زبردستی تھوپنا بند کردیں ۔

    تاہم کمپنی کے ساتھ آن لائن تنازعہ چیوما کو مہنگا پڑگیا اور انہیں کچھ ہی دن بعد گرفتار کرلیا گیا ۔ ان پر سائبر کرائم کا الزام عائد کیا گیا جس پر انہیں سات سال قید کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایف بی آر نے 9 ماہ میں 6710 ارب روپے ٹیکس جمع کرلیا
    Next Article سعودی عرب کے عالمی ایونٹ ’’ریاض سیزن‘‘ کے سوشل میڈیا پیج نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.