تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ایف بی آر نے 9 ماہ میں 6710 ارب روپے ٹیکس جمع کرلیا
    پاکستان

    ایف بی آر نے 9 ماہ میں 6710 ارب روپے ٹیکس جمع کرلیا

    adminadminمارچ 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: ایف بی آر نے 9 ماہ (جولائی تا مارچ) میں 6710 ارب روپے ٹیکس جمع کرلیا۔

    اعلامیہ ایف بی آر کے مطابق جولائی سے مارچ تک ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 6707 ارب روپے تھا جبکہ اسی عرصے میں میں 369 ارب روپے کا ٹیکس ریفنڈز جاری کیا گیا۔

    ایف بی آر حکام کے مطابق گزشتہ برس اسی عرصے میں 254 ارب روپے کا ٹیکس ریفنڈز جاری کیا گیا تھا۔ علاوہ ازیں ایف بی آر نے مارچ میں 879 ارب روپے کا ٹیکس ہدف حاصل کیا۔

    اعلامیہ کے مطابق ٹیکس وصولیوں میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 30 فیصد اضافہ ہوا جبکہ مارچ 2024 میں 67 ارب روپے کے ٹیکس ریفنڈز جاری کیے گئے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعید کے بعد بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے سڑکوں پر نکلیں گے،بیرسٹر گوہر
    Next Article خاتون کوکمپنی کی پروڈکٹ پر منفی تبصرہ مہنگا پڑ گیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.