تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » مغربی کنارے میں القسام بریگیڈ کا حملہ ،4 اسرائیلی فوجی مارے گئے
    بین الاقوامی

    مغربی کنارے میں القسام بریگیڈ کا حملہ ،4 اسرائیلی فوجی مارے گئے

    adminadminمارچ 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تل ابیب: مغربی کنارے میں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے اسرائیلی فوجیوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا جس میں 4 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔

    عرب میڈیا کے مطابق القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ کارروائی مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں اس وقت کی گئی جب اسرائیلی فوج کے اہلکار چھاپا مار کارروائی کے بہانے فلسطینی پناہ گزین کیمپ کی جانب بڑھ رہے تھے۔

    دوسری جانب اسرائیلی فوج نے القسام بریگیڈ سے دوبدو جھڑپ میں اپنے ایک اہلکار کی ہلاکت اور 7 کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ القسام بریگیڈ نے ہلاکتوں کی تعداد غلط بتائی ہے۔

    اسرائیلی فوج کے ترجمان نے ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت 21 سالہ ایلی ڈیوڈ گرفینکل کے نام سے ظاہر کی ہے جو مغربی کنارے کے مقامی رجمنٹ میں تعینات تھا تاہم زخمیوں کی صحت سے متعلق کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی۔

    ترجمان اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فوجی اہلکاروں پر حملہ کرنے والوں کی شناخت کر لی ہے۔ حملہ آوروں کی قیادت القسام بریگیڈ کے کمانڈر 32 سالہ مجاہد منصور نے کی تھی۔

    اسرائیلی فوج کے ترجمان کے بقول حملہ آور مجاہد منصور القسام بریگیڈ میں شمولیت سے قبل فلسطینی صدر کے محافظ دستے کا حصہ تھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبابا کا دم کیا ہوا پانی کام آگیا،جویریہ سعود کا صدارتی ایوارڈ ملنے پر راحت فتح علی پر دلچسپ تبصرہ
    Next Article طورخم پر ایف سی اور ایف آئی اے اہلکاروں میں تلخی،ہاتھا پائی،متعددزخمی
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.