تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » متنازعہ ویڈیو بنانے پر برٹش ایئرویز کی دو خواتین ملازمین برطرف
    بین الاقوامی

    متنازعہ ویڈیو بنانے پر برٹش ایئرویز کی دو خواتین ملازمین برطرف

    adminadminمارچ 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن :برٹش ایئرویز نے اپنی دو ملازم خواتین کو ایک متنازعہ ویڈیو بنانے کی وجہ سے برطرف کردیا۔

    ویڈیو کو ایک مسافر نے ٹک ٹاک پر پوسٹ کیا تو یہ تیزی سے پھیل گئی اور بڑے پیمانے پر اسے دیکھا گیا جس پر کمپنی کی انتظامیہ نے کارروائی کی اور اس میں ملوث ملازمین کو برطرف کر دیا۔

    عرب میڈیا کے مطابق "نسل پرستانہ اور جارحانہ” قرار دی جانے والی اس ویڈیو کو بڑے پیمانے پر پھیلایا گیا، ویڈیو میں برٹش ایئرویز کے لیے کام کرنے والے دو فلائٹ اٹینڈنٹ اس میں نظر آئے۔

    ٹک ٹاک ایپ پر پوسٹ کی گئی ایک ریکارڈنگ میں ہولی والٹن کو لارین برے نے آنکھوں کے ترچھے اشارے کرتے ہوئے فلمایا تھا اور چینی لہجہ استعمال کرتے ہوئے کہا تھا "مجھے شراب دو” جسے لوگ چینی مسافروں کا مذاق سمجھ رہے تھے۔

    یاد رہے کہ برٹش ایئرویز نے ایسی ویڈیو کو نسل پرستانہ رویہ قرار دیتے ہوئے اپنے تمام ملازمین کو انتباہ جاری کیا ہے کہ آئندہ بھی اگر کوئی ملازم اس میں ملوث ہوا تو اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمسجد نبوی میں اعتکاف کے لئے رجسٹریشن شروع
    Next Article بیٹی کے بوائےفرینڈ کو قتل کروانے کی کوشش ، پادری گرفتار
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.