تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بیٹی کے بوائےفرینڈ کو قتل کروانے کی کوشش ، پادری گرفتار
    امریکہ

    بیٹی کے بوائےفرینڈ کو قتل کروانے کی کوشش ، پادری گرفتار

    adminadminمارچ 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا:امریکہ میں ایک 47 سالہ پادری کو اپنی بیٹی کے بوائے فرینڈ کو کرائے کے قاتلوں سے قتل کروانے کی کوشش میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں پیش آیا جہاں حال ہی میں ایک سیموئیل ڈیالوس پاسیلا نامی پادری کو اس الزام میں گرفتار کیا گیا ہے کہ اس نے بیٹی کے بوائے فرینڈ کو قتل کروانے کیلئے کرائے کے قاتلوں سے رابطہ کیا۔

    پولیس نے پادری کو متعدد شواہد اکٹھے کرنے کے بعد گرفتار کیا جس میں اس نے اپنی بیٹی کے بوائےفرینڈ کو قتل کرنے کا حکم دیا۔

    اکتوبر 2023 میں قاتلوں نے نوجوان لڑکے پر اس وقت گولیاں برسادیں جب وہ اپنی گاڑی میں بیٹھا ہوا تھا۔ فائرنگ کرنے والے فوری طور پر بھاگ گئے تاہم زخمی نوجوان نے فوری طور پر قریبی اسپتال پہنچ کر اپنی بچائی۔

    لڑکا تفتیش کاروں کو حملہ آوروں کے بارے میں بہت زیادہ معلومات فراہم نہیں کر سکا تاہم 5 ماہ بعد پولیس کو قتل کی اسکیم بنانے والے پادری کا سراغ مل گیا جس کی بیٹی اس لڑکے کی گرل فرینڈ تھی۔

    پولیس افسر ریان ریلزبیک نے میڈیا کو بتایا کہ پادری نے حقیقتاً ان کرائے کے قاتلوں کو مطلوبہ نوجوان کے بارے میں معلومات فراہم کیں اور قتل کرانے کیلئے پادری نے انہیں تقریباً 40,000 ڈالرز بھی ادا کیے۔

    پادری کے علاوہ پولیس نے ایک 55 سالہ مشتبہ شوٹر مینوئل سیبریروس کو بھی گرفتار کیا ہے تاہم دوسرے حملہ آور کی تلاش جاری ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمتنازعہ ویڈیو بنانے پر برٹش ایئرویز کی دو خواتین ملازمین برطرف
    Next Article وزیراعظم سے سعودی وزیر دفاع کی ملاقات ،دو طرفہ امور،علاقائی امن و سلامتی پر گفتگو
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.