تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » چینی لالٹین نے دنیا کے سب سے بڑے لالٹین کا اعزاز حاصل کرلیا
    بین الاقوامی

    چینی لالٹین نے دنیا کے سب سے بڑے لالٹین کا اعزاز حاصل کرلیا

    adminadminمارچ 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لوئیانگ: چین میں تعمیر کیے گئے ایک ایک خوبصورت لالٹین نے دنیا کے سب سے بڑے لالٹین کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے ایک شہر میں پھول کی شکل میں سب سے بڑی لالٹین تعمیر کی گئی ہے جس نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

    گنیز ورلڈ ریکارڈز نے اس لالٹین سے متعلق اعلان کیا جو 2024 کے بہار میلے کے لیے شہر لوئیانگ کے پیونی پویلین میں تعمیر کی گئی ہے۔

    یہ 147 فٹ اور 8.83 انچ لمبی، 81 فٹ اور 5.95 انچ بڑی اور 64 فٹ اور 7.59 انچ چوڑی ہے۔

    لالٹین کو 200 فنکاروں کی ایک ٹیم نے ہاتھ سے تیار کیا ہے جو شہر کے سرکاری پھول سے مشابہت رکھتی ہے۔

    تیار شدہ لالٹین کا وزن 44 ہزار کلوگرام سے زیادہ ہے اور اسے کھڑے رہنے کے لیے 39000 کلوگرام سے زائد مخالف وزن (counter weight) کی ضرورت ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleارشد ندیم پیرس اولمپکس کی تیاری جنوبی افریقا میں کریں گے
    Next Article افغانستان میں بینک پر خودکش حملہ،3 افراد جاں بحق
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.