تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ترکیہ میں پی آئی اے کا طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گراؤنڈ کردیا گیا
    بین الاقوامی

    ترکیہ میں پی آئی اے کا طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گراؤنڈ کردیا گیا

    adminadminمارچ 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: ترکیہ سے پاکستان آنےوالی آنیوالی پی آئی اے کی پرواز کے لینڈنگ گیئرمیں دوران ٹیکسی تکنیکی خرابی کے سبب طیارے کو استنبول میں عارضی طور پر گراؤنڈ کردیا۔

    ذرائع کے مطابق قومی ائیرلائن کی ترکیہ سے پاکستان آنے طیارے کے لینڈنگ گیئر میں پرواز سے قبل ٹیکسی وے پر اچانک خرابی پیدا ہوگئی، کپتان نے مذکورہ صورتحال کے لیے وضع کردہ ایس اوپی کے ذریعے طیارے کو واپس بورڈنگ برج کی جانب موڑا، جس کے بعد مسافروں کو آف لوڈ کرکے لاونج منتقل کیا گیا۔

    پرواز پی کے704کے حامل بوئنگ 777طیارے کو لینڈنگ گیئرز میں تکنیکی خرابی کے سبب عارضی طور پر گراونڈ کردیا گیا،انجینئرز کی ٹیم پرزہ جات لیکر کراچی سے استنبول روانہ ہوگئی۔

    ذرائع کے مطابق مسافروں کو ترکش ائیر لائن کی پرواز کے ذریعے پاکستان روانہ کیا گیا ہے، بعض رہ جانیو الے مسافروں کو بھی متبادل پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچانے کیلئے انتظامات کئے جارہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleشیر خوار بچی کے قتل کے جرم میں ماں کو عمر قید کی سزا
    Next Article پاکستان کا آئی ایم ایف سے بجلی اور گیس کی قیمتیں بروقت بڑھانے کا وعدہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.