تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » انجن میں سکے پھینکنے والے مسافر نے چینی پرواز کو گھنٹوں تک تاخیر کا شکار کردیا
    بین الاقوامی

    انجن میں سکے پھینکنے والے مسافر نے چینی پرواز کو گھنٹوں تک تاخیر کا شکار کردیا

    adminadminمارچ 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بیجنگ: چین کی ایک اندرون ملک پرواز جو شہر سانیا سے بیجنگ کیلئے شیڈول تھی، ایک مسافر کی وجہ سے گھنٹوں تک موخر کر دی گئی۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کی ایک فلائٹ اس وقت تاخیر کا شکار ہوگئی جب ایک مسافر کو طیارے کے انجن میں سکے پھینکتے ہوئے پکڑا گیا۔

    فلائٹ صبح 10 بجے کی تھی لیکن روانگی دوپہر 2 بجے کے بعد ہوئی کیونکہ ایک مسافر نے ہوائی جہاز کے انجن میں متعدد سکے پھینک دیے تھے۔

    مقامی میڈیا کی جانب سے شیئر کی گئی فوٹیج میں فلائٹ اٹینڈنٹ کو ایک مسافر سے پوچھ گچھ کرتے ہوئے دکھایا گیا جو سکے پھینک رہا تھا۔ مسافر جس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی، اس کا کہنا تھا کہ اس نے یہ کام خوش قسمتی کے لیے کیا۔

    مسافر کے اس عمل نے تمام مسافروں کو طویل انتظار کروایا کیونکہ چیکنگ کرنے والے عملے کی جانب سے واقعے کے بعد طیارے کا اچھی طرح سے معائنہ کیا گیا جس میں انجن کے اندر سے سکے برآمد ہوئے, معائنے میں 4 گھنٹے کا وقت صرف ہوا۔

    اس واقعے پر چائنا سدرن ایئر لائنز کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا جس میں اس نے ایسے غیر مہذب رویوں کی شدید مذمت کی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمیں جوان، توانا اور ہینڈسم ہوں، جوبائیڈن کا ٹرمپ کو جواب
    Next Article جسٹس نعیم اختر افغان کل سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.