تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » والدین میں موٹاپا اولاد کو بھی موٹاپے کاشکار بناسکتاہے ،تحقیق
    بین الاقوامی

    والدین میں موٹاپا اولاد کو بھی موٹاپے کاشکار بناسکتاہے ،تحقیق

    adminadminمارچ 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اوسلو: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ وہ لوگ جنہیں درمیانی عمر میں موٹے ہوجانے کی فکر لاحق ہے انہیں چاہیے کہ وہ اپنی فیملی ہسٹری چیک کریں کہ آیا ان کے والدین یا ان میں سے ایک بھی، جب وہ خود عمر کے اسی حصے میں تھے، کہیں مٹاپے کا شکار تو نہیں تھے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے یورپی کانگریس میں محققین کی جانب سے تحقیق پیش کی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ اگر کسی کے والدین یا ان میں سے کوئی ایک بھی اپنی عمر کے مخصوص حصے میں مٹاپے کا شکار تھے تو ان کی اولاد کے بھی اسی عمر میں موٹے ہوجانے کے امکانات چھ گنا زیادہ ہوجاتے ہیں۔

    تحقیق میں یہ بھی پایا گیا کہ والدین میں سے صرف ایک کا موٹا ہونا اولاد کے درمیانی عمر میں موٹے ہوجانے کے امکانات کو تین گنا تک بڑھا دیتا ہے۔

    ناروے کی آرکٹک یونیورسٹی میں ایک ڈاکٹر اور محققین کی ٹیم کے رْکن ماری میکلسن کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ یہ نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ بچپن کے موٹاپے اور والدین کے وزن کے درمیان موجود تعلق درمیانی عمر میں مْٹاپے سے کافی جْڑا ہوا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے باوجود سینٹیر اعجاز چوہدری صدارتی انتخاب میں ووٹنگ سے محروم
    Next Article پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر، فیصل جاوید، جمشید دستی نے اپنا ووٹ ڈال دیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.