تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » آصف زرداری بمقابلہ محمود اچکزئی: 14 ویں صدر کے انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز
    سیاست

    آصف زرداری بمقابلہ محمود اچکزئی: 14 ویں صدر کے انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز

    adminadminمارچ 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئے صدر مملکت کے انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت شروع ہوگیا ہے۔

    10 بجتے ہی سینیٹ، قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ شروع ہوگئی۔

    پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پریزائڈنگ افسر جسٹس عامر فاروق نے نشست سنبھال لی، دونوں امیدواروں کے پولنگ ایجنٹس بھی ایوان میں موجود ہیں۔

    ووٹنگ کا عمل شام 4 بجےتک کسی وقفے کے بغیر جاری رہے گا، ارکان خفیہ رائے شماری کے ذریعے صدر کا انتخاب کریں گے۔

    حکمران اتحاد کی جانب سے آصف علی زرداری اور اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے محمود خان اچکزئی آمنے سامنے ہیں۔

    حکومتی اتحاد کی عددی اکثریت کی بنا پر آصف علی زرداری کے ایک بار پھر صدر بننے کا قوی امکان ہے، شیری رحمٰن کو آصف زرداری کی پولنگ ایجنٹ مقرر کیا گیا ہے۔

    ووٹنگ کے لیے صدارتی امیدوار آصف زرداری اور محمود اچکزئی قومی اسمبلی پہنچ چکے ہیں جبکہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں بھی ارکان کی آمد کاسلسلہ جاری ہے۔

    وزیراعظم میاں شہباز شریف اور بلاول بھٹو بھی ایوان میں پہنچ گئے ہیں، رکن قومی اسمبلی عبدالحکیم بلوچ نے پہلا ووٹ کاسٹ کیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجرمن شہری نے200سے زائد بار کورونا ویکسین لگواکر سب حیران کر دیا
    Next Article حالات بتائیں گے ہم پیپلزپارٹی کے ساتھ چلیں گے یا نہیں، خالد مقبول صدیقی
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.