تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » درمیانی عمر میں سمت شناسی کی صلاحیت کا کمزور ہوجانا خطرناک بیماری کی علامت
    بین الاقوامی

    درمیانی عمر میں سمت شناسی کی صلاحیت کا کمزور ہوجانا خطرناک بیماری کی علامت

    adminadminمارچ 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ درمیانی عمر میں سمت شناسی کی صلاحیت کا کمزور ہوجانا الزائمرز بیماری کی علامات کے ظاہر ہونے سے برسوں قبل خطرے کی گھنٹی بجا سکتا ہے۔
    یونیورسٹی کالج لندن میں کی جانے والی تحقیق میں انکشاف ہوا کہ جینیاتی یا طرزِ زندگی کے سبب ڈیمینشیا کے خطرے میں مبتلا افراد میں 25 سال قبل سمت شناسی صلاحیت کم ہوجاتی ہے۔
    الزائمرز اینڈ ڈیمینشیا: دی جرنل آف دی الزائمرز ایسوسی ایشن میں شائع ہونے والی تحقیق میں 43 سے 66 برس کے درمیان خطرے میں مبتلا 100 افراد کی ذہنی کارکردگی اور سمت شناسی کی صلاحیت کا امتحان لیا گیا۔
    ماہرین کا ماننا تھا کہ ورچوئل ریئلٹی کا استعمال کرتے ہوئے کسی کی سمت شناسی کی آزمائش کرنے سے بیماری کے متعلق جلد تشخیص کی جاسکتی ہے۔
    یونیورسٹی کالج لندن سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر کوکو نیوٹن کا کہنا تھا کہ تحقیق کے نتائج بتاتے ہیں کہ سمت شناسی کے حوالے سے رویوں میں تبدیلی الزائمرز بیماری کے ابتدائی اشاروں کو ظاہر کرتی ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ سائنس دان تحقیق کے نتائج کو آگے بڑھاتے ہوئے تشخیص کے لیے کلینکل فیصلے میں مدد کے لیے آئندہ سالوں میں طریقہ کار وضع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ تشخیص کا ایک بالکل نیا طریقہ ہے جو لوگوں کو بروقت اور درست تشخیص میں مدد دے گا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سپیل برسنے کو تیار
    Next Article شیخ رشید کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ طلب
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.