تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بینکاک کا اصل مقامی طویل ترین نام سُن کر آپ حیران رہ جائیں گے؟
    بین الاقوامی

    بینکاک کا اصل مقامی طویل ترین نام سُن کر آپ حیران رہ جائیں گے؟

    adminadminمارچ 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بینکاک: کیا آپ جانتے ہیں کہ بینکاک کا اصل مقامی نام دنیا کے تمام شہروں کے ناموں میں سے سب سے لمبا نام ہے۔

    حال ہی میں تھائی لینڈ کے دارلحکومت بینکاک میں ایک مقامی ٹور گائیڈ خاتون کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ سیاحوں کو مقامی تھائی زبان میں بینکاک کا پورا نام بتا رہی ہیں.

    ویڈیو میں سیاحوں سے بھری ایک چلتی بس میں ایک ٹور گائیڈ کو دیکھا جاسکتا ہے جو کہ مقامی زبان میں سیاحوں کو شہر کے اصل پورے نام سے آگاہ کررہی ہیں۔ اس ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو کافی محضوظ کیا ہے۔ تھائی زبان میں بینکاک کا پورا نام درج ذیل ہے؛
    Krung Thep Mahanakhon Amon Rattanakosin Mahinthara Ayuthaya Mahadilok Phop Noppharat Ratchathani Burirom Udomratchaniwet Mahasathan Amon Piman Awatan Sathit Sakkathattiya Witsanukam Prasit

    بینکاک کا یہ پورا نام تاریخی اور ثقافتی اہمیت رکھتا ہے جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے؛

    “فرشتوں کا شہر، لافانی لوگوں کا عظیم شہر، نو جواہرات کا شاندار شہر، بادشاہ کی نشست، شاہی محلات کا شہر، دیوتاؤں کے اوتار کا گھر، وشوکرمن نے اندرا کے حکم پر تعمیر کیا۔

    زیادہ تر مقامی شہری اس پورے نام کا مختصر ورژن Krung Thep Maha Nakhon استعمال کرتے ہیں۔اس ویڈیو کو انسٹاگرام پر Wowie Jane Demerre نامی صارف نے ایک کیپشن کے ساتھ شیئر کیا جس میں کہا گیا ہے کہ بنکاک کا پورا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں طویل ترین شہری نام کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleالیکشن میں صرف محفوظ ماحول فراہم کیا، مخصوص عناصر الزام تراشی کررہے ہیں، کور کمانڈرز کانفرنس
    Next Article سپریم کورٹ کے فیصلے میں قادیانیوں سے متعلق مبہم شقوں کی نشاندہی کردی ، اسلامی نظریاتی کونسل
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.