تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » افریقی ملک الجزائر میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا افتتاح
    بین الاقوامی

    افریقی ملک الجزائر میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا افتتاح

    adminadminفروری 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    الجائرز: شمالی افریقی ملک الجزائر میں ایک لاکھ سے زائد نمازیوں کی گنجائش والی دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا افتتاح کر دیا گیا۔

    غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے گزشتہ روز دنیا کی تیسری اور افریقہ کی سب سے بڑی جامع مسجد کا باضابطہ افتتاح کیا، مسجد میں ایک لاکھ 20 ہزار کے قریب نمازیوں کی گنجائش موجود ہے۔

    جامع الجزائر نام کی مسجد کا انفرا سٹریکچر تقریباً 70 ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے تاہم یہ رقبہ سعودی عرب میں اسلام کے مقدس ترین مقامات مکہ اور مدینہ منورہ کی مساجد سے کم ہے، مسجد میں دنیا کا بلند ترین مینار جس کی اونچائی 267 میٹر ہے، مینار میں لفٹ اور دیکھنے کیلئے ایک پلیٹ فارم نصب ہے یہاں سے دارالحکومت اور خلیج الجزائر کا نظارہ کیا جا سکتا ہے۔

    مسجد کے اندرونی حصے کو اندلس کے انداز میں لکڑی، سنگ مرمر اور البسٹر سے سجایا گیا ہے، میگا پراجیکٹ پر 800 ملین ڈالر سے زائد لاگت آئی اور اس کی تعمیر میں 7 برس لگے، پہلی مرتبہ اکتوبر 2020ء میں مسجد کو نماز کیلئے کھولا گیا تھا لیکن صدر عبدالمجید تبون جو اس وقت کورونا میں مبتلا ہونے کی وجہ سے شریک نہیں ہوئے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleغزہ میں جنگ بندی، قیدیوں سے متعلق بات چیت اہم مرحلے میں داخل ہو گئی ہے،امریکا کا دعویٰ
    Next Article پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ بن گئے
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.